Mon, 30 Oct 2017 23:13:22
شیروا پولیس اسٹیشن کی حدودمیں موٹر بائک اوورٹیک کرنے جیسی معمولی بات پر جھگڑا کرنے اور پھر صلح صفائی کے نام پر دو لوگوں کو اغوا کرکے بری طرح پیٹائی کرنے والے 6ملزمین کو ایک ذمہ دار شہری کے تعاون سے پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 23:06:28
کرناٹکا سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اکاڈیمی کی جانب سے "سائنس ٹیکنالوجی اور سماج'کے عنوان پرجے این این آرٹس، سائنس اور کامرس کالج میسورو میں کنڑا زبان میں پہلی کانفرنس منعقد کی جارہی ہے۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 23:01:54
ڈسٹرکٹ اینٹی کرپشن بیوریو ضلع شمالی کینر اکی جانب سے بدعنوانیوں(کرپشن) کے خلاف بیداری ہفتہ منایا جارہا ہے ۔ اس ضمن میں ضلع کے مختلف مقامات پر 2 سے 4نومبر تک پروگرام منائے جائیں گے۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 15:37:09
ممبئی میں پھیری والوں نے راج ٹھاکرے کے خلاف جنگ کا اعلان کردیا ہے ۔ راج ٹھاکرے کی پارٹی ایم این ایس کے مظالم سے تنگ آکر پھیری والوں نے فیصلہ کیا ہے کہ اب وہ ایک ساتھ مل کر راج ٹھاکرے کی غنڈہ گری کا سامنا کریں گے ۔ جس کی پہلی مثال گزشتہ روز ممبئی کے ملاڈ علاقہ میں اس وقت دیکھنے کو ملی جب احتجاج میں رخنہ ڈالنے کی کوشش کررہے ایم این ایس کے پانچ کارکنوں کی پھیری والوں نے جم کر پٹائی کردی ۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 15:23:00
سپریم کورٹ نے کیرالہ میں ہندو لڑکی اور مسلم لڑکے کے نکاح کے معاملے میں بے مثال فیصلہ سناتے ہوئے هاديہ عرف اكھیلا اشوكن کو 27 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کو کہا ہے۔ چیف جسٹس جسٹس دیپک مشرا، جسٹس اے ایم كھانولكر اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی بنچ نے مسلم نوجوان شیفین جہاں کی عرضی پر سماعت کے دوران لڑکی کے والد اور کیس کے مدعا علیہ کے ایم اشوكن کو حکم دیا کہ وہ 27 نومبر کو اگلی سماعت کے دوران لڑکی اكھی
View more
Mon, 30 Oct 2017 15:03:36
ریاست کرناٹک کے منڈیا ضلع میں پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک تین سالہ لڑکی سمیت 12باراتی ہلاک اور دیگر30افراد زخمی ہوگئے۔حادثہ منڈیا کے مدور ۔کنیگل شاہراہ پر اُس وقت پیش آیا جب باراتیوں سے بھری گڈس لاری تیز رفتاری کے ایک درخت سے ٹکراگئی۔ بتایا گیا ہے کہ لاری ڈرائیور نے دوسری گاڑی کو اوور ٹیک کرنے کے کوشش کی تھی جس کے دوران اس کا توازن کھوگیا اور لاری سڑک کے کنارے درخت سے ٹکرا گئی ۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 14:31:11
جنوبی کینرا میں وزیراعظم نریندرا مودی کے حالیہ دورے کے موقع پر اجلاس میں شرکت کے لئے جو پاس جاری کیے گئے تھے اس میں بہت ہی اہم شخصیات(VIP) کے زمرے میں دھرمستھلا رورل ڈیولپمنٹ پروجیکٹ اور جنوبی کینرا پولیس کے اشتراک سے جاری کردہ ایک پاس اس شخص کے لئے بھی تھا جو کہ ایک سنسنی خیز قتل کا ملزم ہے
View more
Mon, 30 Oct 2017 14:26:08
ایک ماں اپنے دو معصوم بچوں کے ساتھ کنویں میں چھلانگ لگاکر خودکشی کرنے کادردناک واقعہ بیلتھنگڈی کے کالینجا نامی مقام پر پیش آیا ہے۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 14:19:36
قریبی علاقہ بیلتھنگڈی میں دو کاروں کی ٹکر میں دو افراد کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی جن کی شناخت وشوا کُلال اور ونائک کُلال کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy