Mon, 30 Oct 2017 11:07:53
سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے نوٹ بندی کو پاگل قدم اور جی ایس ٹی کی ساخت کو ناقص بتاتے ہوئے ہفتہ کو کہا کہ حکومت کے دونوں فیصلوں نے معیشت کو پٹری سے اتار دیا۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 08:18:47
کانگریس لیڈر پی چدمبرم کی جموں و کشمیر کیلئے عظیم تر خودمختاری کی وکالت پر وزیراعظم نریندر مودی نے پارٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور الزام عائد کیا کہ کانگریس نے ’’کشمیر کی آزادی‘‘ کا نعرہ دینے والوں کی ’’بے شرمی‘‘ سے تائید کی ہے ۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 08:11:57
کپتان کوہلی اور روہت شرما کی طوفانی تجربوں کی بدولت ہندوستان نے نیوزی لینڈ کو 6 رنز سے شکست دیتے ہوئے تین میچوں کی سیریز 2-1 سے جیت لی ۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 08:05:40
گزشتہ لوک سبھا انتخابات میں جس گجرات ماڈل کے نام پر بھگوا لہر چلائی گئی تھی اب اس گجرات ماڈل کے غبارہ سے رفتہ رفتہ ہوا نکل رہی ہے ۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 07:59:56
ایک طرف یوپی کے گورکھپورمیں اسپتال میں بچوں کی اموات پرحکومت کی طرف سے متضادبلکہ بسااوقات انتہائی مضحکہ خیزقابلِ اعتراض بیانات سامنے آئے اب نیامعاملہ یوپی کے گونڈہ کاہے
View more
Mon, 30 Oct 2017 07:56:37
وادی کشمیر میں گزشتہ رات درمیانہ شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیا گیا، لیکن اس میں کسی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ ریختر پیمانے پر 5.7 شدت والا اس زلزلہ کا مرکز افغانستان ہندوکش پہاڑی علاقہ تھا۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 07:54:00
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ بھارت نے ہمیشہ امن، اتحاد اور ہم آہنگی کا پیغام دیا ہے اور ہماری سیکورٹی فورسز دنیا بھر میں اقوام متحدہ مشن کے ذریعے اس سمت میں اہم کردار اد کر رہی ہیں۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 07:47:06
بہارمیں جے ڈی یو سے ڈرامائی اندازسے الگ ہونے اوربی جے پی کے دامن میں پناہ لینے والے نتیش کمارکی جنتا دل(یو)(نتیش گروپ) نے گجرات اسمبلی انتخابات اکیلے لڑنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Mon, 30 Oct 2017 07:39:20
ایک طرف جہاں جہیزاورمہنگی شادیوں سے سماج پریشان ہے ۔بہارسرکارجہیزمخالف مہم بھی چلارہی ہے،وہیں ایک مسلم پنچایت نے اہم فیصلہ سناکرایک نئی مثال پیش کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy