Tue, 31 Oct 2017 12:35:52
سپریم کورٹ نے آج کیرالہ کی ایک عورت کے باپ کو اپنی بیٹی عدلیہ میں 27 نومبر کو پیش کرنے کی ہدایت دی۔ اس لڑکی نے اسلام قبول کرنے کے بعد ایک مسلم نوجوان سے شادی کر لی تھی۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:21:40
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں بائیں بازو کی عسکریت پسندی سے نمٹنے کیلئے مرکز کی جانب سے شروع کردہ بیشتر اقدامات کو آگے بڑھانے کے لئے آئندہ پانچ برس کا عرصہ اہم ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:12:53
ریاستی حکومت نے امسال 62ویں راجیواتسوا تقریبات کے موقع پر 62شخصیتوں کو راجیواتسوا ایوارڈ سے سرفراز کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:09:04
ممبئی میں تمام ریاستوں کے حج کمیٹی چیرمینوں اور چیف ایگزی کیٹیو افسران کا اجلاس مرکزی حج کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد ہوا۔ جس میں ریاستی حج کمیٹی چیرمین کے طور پر وزیر برائے شہری ترقیات وحج جناب روشن بیگ نے حصہ لیا
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:05:41
وزیر اعلیٰ سدرامیا نے ایک بار پھر وزیر اعظم نریندر مودی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی جے پی کے لیڈران ہمیشہ سے جھوٹ بولنے میں ماہر ہیں۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 12:01:48
برہت بنگلور مہانگر پالیکے کی طرف سے پچھلے چھ ماہ کے دوران 1756.42کروڑ روپیوں کا اثاثہ ٹیکس وصول کرکے ایک غیر معمولی ریکارڈ قائم کیا گیا۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 11:58:45
سابق وزیر اعلیٰ اور ریاستی جنتادل (ایس) صدر ایچ ڈی کمار سوامی نے کہاکہ ریاست کے مختلف سرکاری محکموں کی طرف سے ڈپازٹ کئے گئے فنڈز کو مختلف کھاتوں میں منتقل کرکے انتخابی فنڈز کے طور پر استعمال کرنے کی سازش کے تحت وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت والی حکومت ایک بہت بڑا گھپلہ کرنے کی کوشش میں ہے۔
View more
Tue, 31 Oct 2017 11:54:28
اتر پردیش میں گورکھ ناتھ مٹھ کے سربراہ یوگی آدتیہ ناتھ کو وزیر اعلیٰ بنانے کے کامیاب تجربہ کے بعد کرناٹک میں بھی فرقہ وارانہ بنیاد پر نئی صف بندی کی شروعات کا اشارہ دیتے ہوئے بی جے پی کی مرکزی قیادت نے ریاست کے چند نامور مٹھوں سے وابستہ سربراہوں کو انتخابی دوڑ میں حصہ لینے کیلئے راضی کرلیا ہے
View more
Tue, 31 Oct 2017 11:46:13
سابقہ بی جے پی حکومت میں نائب وزیر اعلیٰ رہ چکے آر اشوک کی طرف سے بنگلور ساؤتھ تعلقہ میں دس ہزار کروڑ روپیوں کی لاگت پر ڈھائی ہزار ایکڑ زمین غیر قانونی طور پر حاصل کئے جانے کے الزامات کی کانگریس نے جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy