Thu, 16 Nov 2017 11:11:45
کرناٹک اسمبلی میں سرمائی سیشن کے دوران آج صوتی ووٹوں سے انسٹی ٹیوٹ آف ٹرانس ۔ ڈسپلنری ہیلتھ سائنسس اینڈ ٹکنالوجی ترمیمی بل کو منظوری دے دی گئی۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 11:05:39
سابق وزیراعظم و جنتادل سیکولر کے صدر ایچ ڈی دیوے گوڑا نے خیال ظاہر کیا کہ گجرات اور ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد کرناٹک میں سیاسی منظر نامہ تبدیل ہوگا۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 10:58:08
تقریباً 6ماہ کی تاخیر کے بعد منگلورو کے پاڈل علاقہ کے ریلوے انڈر پاس کو عوام کے لئے کھول دیا گیا۔ بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ نلن کمار نے اس انڈر پاس کا افتتاح کیا ۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 10:43:39
کرناٹک میں پرائیویٹ اسپتالوں سے رجوع ہونے والے مریضوں کی مشکلات برقرار ہیں کیو ں کہ پرائیویٹ ڈاکٹرس کا احتجاج تیسرے دن میں داخل ہوگیا ہے جنہو ں نے کرناٹک پرائیویٹ میڈیکل اسٹابلشمنٹ ایکٹ (کے پی ایم ای ) میں مجوزہ ترمیم سے دستبرداری کا حکومت سے مطالبہ کیا۔
View more
Thu, 16 Nov 2017 10:31:44
سفر حج 2018 ، کیلئے درخواست فارموں کاآج رچمنڈ روڈ پر واقع ریاستی حج کمیٹی کے دفترمیں اجراء عمل میں آیا ۔ ساتھ ہی حج کیلئے درخواست فارموں کے داخلے کا سلسلہ بھی باضابطہ شروع کردیا گیا ۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 23:29:59
بھٹکل غوثیہ اسٹریٹ کے پمپنگ اسٹیشن کو گورنمیٹ آف کرناٹکا کی ہدایت کے مطابق اگر منڈلی میں جلد سے جلد شفٹ نہیں کرایا گیا تو بھٹکل میں مجلس اصلاح و تنظیم کی قیادت میں زبردست احتجاج کیا جائے گا اس بات کا انتباہ مجلس اصلاح و تنظیم بھٹکل کے صدر جناب ایڈوکیٹ مزمل قاضیاء نے بھٹکل اسسٹنٹ کمشنر سے گفتگو کرنے کے دوران دیا ہے۔ تنظیم وفد کی قیادت کرتے ہوئے جناب مزمل صاحب نے بتایا کہ غوثیہ اسٹریٹ کے پمپ
View more
Wed, 15 Nov 2017 21:48:42
آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈکے جنرل سیکرٹری مولانامحمد ولی رحمانی نے کہاکہ شری شری روی شنکر نے تقریباََ 12 سال پہلے بھی ایسی پہل کرتے ہوئے یہ تجویزپیش کی تھی کہ متنازع مقام ہندوؤں کے حوالے کر دیا جائے۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 21:40:25
اقوام متحدہ کی جانب سے منگل کے روز جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ بحیرہء روم میں تارکین وطن کو روک کر انہیں لیبیا میں ’خوف ناک حالت والی جیلوں‘ اور ’غیرانسانی‘ ماحول کی جانب واپس بھیجنا انتہائی قابل افسوس عمل ہے۔
View more
Wed, 15 Nov 2017 21:29:05
اسلام آباد میں آٹھ دن تک احتجاجی دھرنے کے بعد آج جب وفاقی حکومت جاگی تو لوگوں کو حیرت ہوئی۔ حکومت نے دبے لفظوں میں دھرنے کے شرکاء کو خبردار کیا ہے کہ اگر یہ احتجاج مذاکرات کے ذریعے ختم نہ کیا گیا، تو پھر طاقت استعمال کی جائے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy