Wed, 22 Nov 2017 10:43:44
عوام کے ذہنوں میں گزشتہ سال نومبر سے پیدا شدہ تکالیف آج بھی تازہ ہیں جب وزیراعظم نریندر مودی نے ’’کالے دھن کے خلاف جنگ‘‘ کے نام پر اچانک اور حیرت انگیز طور پر نوٹ بندی کا اعلان کیا تھا
View more
Wed, 22 Nov 2017 10:23:39
یہاں شفاء کراس کے قریب نیشنل ہائی وے پر ہوئے ایک سڑک حادثہ میں اسکوٹر پر سوار طالبا سمیت دو لوگ شدید زخمی ہوگئے، جنہیں بھٹکل سرکاری اسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد کنداپور منتقل کیا گیا ہے۔ حادثہ آج بدھ صبح قریب 8:30 بجے پیش آیا۔
View more
Wed, 22 Nov 2017 10:22:33
مدینہ منورہ، مکہ مکرمہ اور جدہ سمیت سعودی عرب کے مختلف علاقوں، شہروں ،قصبوں اور بستیوں میں منگل کو بارش نے زندگی کا نظام درہم برہم کردیا۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 23:28:07
تعلقہ کے پورورگا میں واقع کتور رانی چنما رہائشی اسکول میں 16 طالبات کے اچانک بیمار پڑکر اسپتال میں داخل ہونے کی واردات منظر عام پر آئی ہے، جس میں ایک طالبہ کو پیٹ میں شدید درد، دست اور قئے کی شکایت کے بعد کنداپور لے جایا گیا ہے۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 22:51:55
مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین بھٹکل کا سالانہ اجلاس عام 24 نومبر مطابق 5؍ربیع الاول 1439 ھ بروز جمعہ بعد نماز عشاء خلیفہ جامع مسجدمیں منعقد کیا گیا ہے، تمام احباب سے درخواست کی گئی ہے کہ اجلاس میں شریک ہوکر اسے کامیاب بنائیں۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 21:23:19
یہاں کوالٹی ہوٹل کے سامنے نیشنل ہائی وے 66 پرہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک نوجوان شدید زخمی ہوگیا، جسے بھٹکل سرکاری اسپتال میں ضروری طبی امداد کے بعد مینگلور اسپتال روانہ کیا گیا ہے۔حادثہ آج منگل شام قریب 7 بجے پیش آیا۔
View more
Tue, 21 Nov 2017 21:11:59
مافیا ڈان ابو سلیم سے ملاقات کرنے کی کوشش دو نوجوانوں کیلئے مہنگی ثابت ہوئی جو ابو سلیم سے ملاقات کرنے کی کوشش کر رہے تھے،یہ دو نوجوان جو عدالت کے دوران مبینہ مافیا ڈان ابو سلیم سے ملنے کی کوشش کر رہے ہیں،
View more