Wed, 22 Nov 2017 23:55:45
بہار ہی نہیں ؛ بلکہ ملک کی سیاست میں ہمیشہ سے سرخیوں میں چھائے رہنے والے چارہ گھوٹالہ معاملے میں رانچی سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے چارہ گھوٹالہ معاملے میں پہلے ہی مجرم قرار دیئے جا چکے جھارکھنڈ کے سابق چیف سیکرٹری سجل چکرورتی کو خصوصی عدالت کے جج شبھولال ساہو نے پانچ سال کی قید کی سزا سنائی ہے ۔
View more
Wed, 22 Nov 2017 23:49:10
جب کہ ملک میں ای وی ایم سے ووٹ ڈالنے کی رسم چل پڑی ہے ، ووٹروں میں اطمینان کے بجائے ہیجان ہی پیدا ہوا ہے اور ای وی ایم کے متعلق طرح طرح کی افواہیں گردش کرنے لگی ہیں ۔
View more
Wed, 22 Nov 2017 23:41:48
پاٹی دار تحریک کمیٹی کے رہنما ہاردک پٹیل نے بدھ کو پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کانگریس نے ان کے ریزرویشن کی تجویز کو تسلیم کرلیا ہے ،
View more
Wed, 22 Nov 2017 23:34:46
اتر پردیش کے وزیر یوگی آدتیہ ناتھ اور مرکزی فنانس وزیر مملکت شیو پرتاپ شکلا نے آج گورکھپور میں اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا۔
View more
Wed, 22 Nov 2017 21:15:45
کدری (ایسٹ) پولیس اسٹیشن میں درج شکایت کے مطابق بیرون ملک سے اپنی سرگرمیاں انجام دینے والے کریڈٹ کارڈ ہیاکرس نے منگلورو کے ایک شخص کو 70ہزار روپے کا چونا لگایاہے۔
View more
Wed, 22 Nov 2017 21:08:31
اُپن انگڈی کے پیلی گوڈو علاقے میں پِک اَپ ویان اور آٹو رکشہ کے بیچ ہونے والی ٹکر میں ایک چار سالہ معصوم طالب علم اپنی جان گنوا بیٹھا۔
View more
Wed, 22 Nov 2017 16:47:27
تجارتی مرکزشہر چنتامنی کے آزاد چوک کے کنارے نامہ جیولرس دکان کے لٹیروں نے دیوار میں ہول بناکر کئی لاکھ کے زیورات لوٹ لے جانے کا واقع کل شب پیش آیا ہے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy