Sun, 10 Dec 2017 11:52:55
گزشتہ سال خواتین کے ساتھ اجتماعی بدسلوکی جیسے واقعات کو اس مرتبہ نئے سال کے موقع پر رونما ہونے سے روکنے کے لئے شہر کی پولیس سخت حفاظتی اقدامات کررہی ہے،
View more
Sun, 10 Dec 2017 11:34:11
کرناٹک اسٹیٹ مائنارٹیز کمیشن کے سکریٹری ایس انیس سراج کی اطلاع کے مطابق 13 دسمبر بروز چہار شنبہ صبح10:30 بجے ٹینس پویلین، پیلیس گراؤنڈ بنگلور میں ایک میٹنگ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ہے،
View more
Sun, 10 Dec 2017 11:29:33
بروہت بنگلور مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی) کونسل اجلاس کے دوران کارپوریٹروں کے مسائل پر متعلقہ اسٹانڈنگ کمیٹیوں کے صدور کی لاپروائی اور جواب نہ دینے پر ان کیخلاف کارروائی کرنے کے لئے وزیر اعلیٰ سدارامیا نے بی بی ایم پی کو سخت تاکید کی ہے،
View more
Sun, 10 Dec 2017 03:04:18
مدھیہ پردیش میں پانچویں سے آٹھویں گریڈ تک کے 80 فیصد سے زیادہ طالب علم درست طریقے سے عبارت خوانی پر بھی قادر نہیں ہیں ،70 فیصد سے زیادہ طالب علم 1 سے 9 تک گنتی بھی نہیں جانتے ۔ ریاست میں تعلیم کی بدحالی کا انکشاف حالیہ دنوں اسمبلی میں پیش کی گئی کیگ رپورٹ سے ہوا ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 02:56:13
یوپی، بہار، دہلی کے بعد اب گجرات میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران بھی ای وی ایم میں غیر مرئی قوتوں کے شاخسانہ کا ظہور ہو رہا ہے ۔ اس واقعہ کے بعد کانگریس پارٹی نے ہفتہ کو الیکشن کمیشن سے گجرات میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں میں پیش آئی خرابی کی صورت میں مثبت اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 00:46:46
ربیع الاول کا وہ مہینہ ہے جس میں سرور کائنات رحمۃللعالمین حضرت محمد 249ﷺنے اس کا رخانہ عالم میں آنکھیں کھولیں اور اسی مہینے میں آپ ﷺ نے اس عالم فانی کو الوداع کہا ۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 00:35:13
علم اللہ تعالٰی کی ایک بہت بڑی صفت ہے اور اللہ جس کو چاہتے ہیں اسے عنایت کرتے ہیں۔اور علم کے لاکھوں شعبے ہیں۔لیکن ان تمام میں سب سے اونچا علم اللہ تبارک تعالٰی کیکلام کی خدمت کا علم ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 00:14:32
مہاراشٹر کے وزیر اعلی دیویندر فڑنویس کے ہیلی کاپٹر کو اضافی بوجھ کی وجہ سے ہفتہ کو ہنگامی لینڈنگ کرانی پڑی ۔ فڑنویس کے ساتھی نے بتایا کہ یہ واقعہ صبح تقریبا 9.30 بجے کا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy