Mon, 11 Dec 2017 00:16:38
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیاکے ریاستی صدر عبدالحنان کی قیادت میں ایک وفد میں بابا بڈھن گری دادا پہاڑ کا دورہ کیا جہاں گزشتہ دنوں بجرنگ دل کے غنڈوں نے دتہ ہاترا کے موقع پر بابابڈھن درگاہ کے احاطہ میں زبردستی گھس کر وہاں موجود بزرگوں کے مزاروں کو توڑ پھوڑ کر کے بے حرمتی کی تھی۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 00:10:39
ضلع شمالی کینرا میں مختلف مقامات پر سر ابھارنے والی فرقہ وارانہ کشیدگی کے پس منظر میں امن و شانتی کی نگرانی کرنے کے لئے کوپل ضلع کے ایس پی انوپ کمار شیٹی کو عبوری نگران کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 00:07:36
معجزاتی طور پر 2نوجوان لڑکیوں کو اس وقت بچالیا گیا جب ان کی کار بے قابو ہوکر پھالگونی ندی میں گرگئی اور وہ کار کے ساتھ پانی میں غرقاب ہونے کے قریب تھیں۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 00:01:54
کوندگول تعلقہ کے اینگلی گرام کے رہنے والے محکمہ ڈاک کے ملازم کلّیا سدانندیّا (35سال) نامی نوجوان کا سر پتھر سے کچل کر قتل کیے جانے کی واردات پیش آئی ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 23:53:16
کتے پالنا اور اس میں بھی بہت زیادہ قیمتی نسلوں کے کتوں کے مالک بننا موجودہ زمانے میں ایک رئیسانہ شان والی بات ہوکر رہ گئی ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 23:46:23
کدری پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع ایک فلیٹ کے اندر چلائے جارہے جسم فروشی کے اڈے پر سٹی کرائم برانچ پولیس نے چھاپہ مارا اور ایک خاتون دلال کے علاوہ دو گاہکوں کو بھی گرفتار کرلیا۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 12:50:17
کانگریس نے گجرات میں ای وی ایم مشینوں میں بلیوٹوتھ کیذریعہ چھیڑ چھاڑ کرنے کی بات کہی ہے۔ اس نے اس سلسلے میں الیکشن کمیشن کو شکایت کی ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 12:42:36
یوپی میں بھگوا پہننے والے یوگی آدتیہ ناتھ سی ایم کیا بنے کہ ان کو خوش کرنے کے لئے افسر سب کچھ بھگوارنگ میں رنگ رہے ہیں۔پیلی بھیت ضلع میں تقریباً 100پرائمری اسکولوں پر بھگوا پینٹ کروا دیا گیا ہے۔
View more
Sun, 10 Dec 2017 12:15:39
جموں و کشمیرکے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے آج الیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم)کے معتبرہونے پر اٹھ رہے سوالات کا جواب دے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy