Mon, 11 Dec 2017 01:14:11
گجرات میں انتخابات کے دن آمدنی انٹیلی جنس ڈائریکٹوریٹ (ڈی آر آئی)نے 50کروڑ روپے کی قیمت کے بند ہو چکے 1,000 اور 500روپے کے نوٹ ضبط کئے ہیں۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 01:10:46
حیدرآباد میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے وزیر اعظم پر جم کر تنقید کی۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 01:05:15
کانگریس صدر کے عہدے پر راہل گاندھی کی تاجپوشی تقریبا طے ہونے کی وجہ سے تمام اپوزیشن جماعتوں کا خیال ہے کہ وہ بی جے پی کو مرکز کی سیاست میں سخت ٹکر دینے اور علاقائی جماعتوں کوساتھ لے کر چلنے میں اپنی ماں اور موجودہ پارٹی صدر سونیا گاندھی کی طرح ہی کارگر ثابت ہوں گے۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 01:02:28
جموں و کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے فلم ’دنگل‘اداکارہ زائرہ وسیم کے ساتھ دہلی سے ممبئی جاتے وقت طیارے میں چھیڑ چھاڑ کرنے والے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 00:59:05
راہل گاندھی کے کانگریس صدر عہدے پر فائز ہونے کے بعد ان کے سامنے سب سے بڑا چیلنج اتر پردیش میں پارٹی کو پھر سے کھڑا کرنے کا ہوگا۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 00:55:09
سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی جانب سے گجرات احمدآباد ہوٹل ہوسٹ ان میں "جن آدیش سمیلن "کے عنوان کے تحت ایک کانفرنس کا انعقاد کیا۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 00:49:11
اب بی جے پی نت نئے سیاسی حربے ڈھونڈھ رہی ہے۔بنیادی سوالات کاجواب نہ دے کراوروکاس کوبھول کروہ ایسے مسئلے اٹھارہی ہے جس سے ووٹوں کاارتکازہوسکے۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 00:38:23
’دنگل‘ فلم سے مشہور ہوئی اداکارہ زائرہ وسیم نے الزام لگایا کہ دہلی ممبئی ہوائی جہاز میں ان کے ساتھ سفر کر رہے شخص نے ان کے ساتھ زیادتی کی ۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 00:32:21
ہندوستان کی معروف سماجی تنظیم شیکھر آر گنائزیشن کو این اوجی اوز کے شعبہ میں نمایاں خدمات انجام دینے کیلئے دہلی کی مشہور تنظیم لوک ستیہ کی جانب سے سوشل اچیور ایوارڈ سے سرفراز کیا گیاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy