Mon, 11 Dec 2017 21:47:01
دھارلگُڈے کی رہنے والی پریانکانامی لڑکی اپنی شادی کی مقررہ تاریخ سے ایک دن قبل مہندی کی رسم اداکرنے کے بعد اپنے گھر سے غائب ہوگئی ہے ۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 21:36:58
اسکوٹر اور آٹو رکشہ کے بیچ تصادم کے نتیجے میں اسکوٹر سوار ہلاک ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔کہاجاتا ہے کہ جب آٹو رکشہ اسکوٹر سوار سے ٹکرایا تو اسکوٹر سوار اچھل کر سڑک پر گرگیا جس کی وجہ سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 19:51:59
ضلع اُترکنڑا کے کمٹہ میں احتجاجیوں نے ویسٹرن رینج انسپکٹر جنرل آف پولس کی کار کو اُس وقت نذر آتش کردیا جب مبینہ طور پر پولس نے احتجاجیوں کو بس پر چڑھ کر کچھ لوگوں پر حملہ کرنے سے روکنے کی کوشش کی۔ بتایا گیا ہے کہ ہزاروں کی تعداد میں احتجاجی ریلی جیسے ہی نیشنل ہائی وے کی طرف پہنچی، ایک بس کو کچھ لوگوں نے روک لیا اور اُس پر چڑھ کر گوا سے تعلق رکھنے والے مسلم جوڑوں پر حملہ کرنے کی کوشش کی
View more
Mon, 11 Dec 2017 13:14:34
سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے کہا ہے کہ نوٹ بندی اور جی ایس ٹی کی وجہ سے تاجروں پر کافی برا اثر پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسان مخالف اور تاجر مخالف پالیسیوں کی وجہ سے بی جے پی کا گراف نیچے آتا جا رہا ہے۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 13:11:33
گجرات انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے سامنے چیلنج پیش کر رہی کانگریس کو بی جے پی کے قومی صدر امت شاہ نے اتوار کو کئی محاذوں پر گھیرا ۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 13:06:51
گجرات میں ہفتہ کو پہلے مرحلہ میں19ضلعوں میں کی89نشستوں پرتقریباً 68فیصدی ووٹنگ ہوئی اس بار 2012کے اسمبلی انتخابات سے تقریباً 3فیصدی ووٹنگ ہوئی۔ 2012 میں پہلے مرحلے میں19 میں سے15 اضلاع میں ووٹنگ ہوئی تھی۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 12:48:45
دنیا بھرمیں املاک کی نیلامی عام بات ہے مگر مشرقی جرمنی کے کیمونسٹ دور کا ایک گاؤں نیلام عام میں ایک لاکھ 65 ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ 65 لاکھ روپے میں فروخت ہوا ہے۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 12:30:03
صوبائی حکام نے دعوی کیا ہے کہ 17 کمانڈروں سمیت 77 بلوچ عسکر یت پسندوں نے اپنے ہتھیار رکھنے اور ریاست کی عملداری تسلیم کر انے کا اعلان کیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy