Mon, 11 Dec 2017 23:53:51
حیدرآباد کے رکن پارلیمنٹ و صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین بیرسڑاسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ گجرات کے انتخابی جلسوں میں جس طرح کی زبان وزیراعظم نریندر مودی استعمال کر رہے ہیں، اس پر ان کو کوئی تعجب نہیں ہوا ہے۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 23:45:18
ہندوتواوادی اور فسطائی غنڈے نے پھر سے ملک کو شرمسار کر دیا۔ ایک نہتے اور بے قصور مزدور افراز الاسلام کو مزدوری دینے کے بہانے بلاکر پھاوڑے سے قتل کر دینا اور پھر پٹرول چھڑک کر آگ لگا کر جلا دینا ملک کے لیے ایک انتہائی شرمناک معاملہ ہے۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 23:42:04
سپریم کورٹ نے ریان انٹرنیشنل اسکول کے احاطے میں ایک طالب علم کے قتل کے سلسلے میں گروپ کے تین ٹرسٹیوں کو دی گئی پیشگی ضمانت کو چیلنج کرنے والی ایک درخواست کو مستر د کردیا ۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 23:32:25
شمالی کشمیر کے ہندواڑا علاقہ میں سیکورٹی فورسز نے تصادم میں آج تین جنگجوؤں کو مار گرانے کا دعوی کیا ہے ، جبکہ اس دوران ایک خاتون کی بھی موت ہو گئی۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 23:26:34
یوگی کے راج یوپی کے مرزا پور ضلع میں بعض نوجوانوں کے ذریعہ فرانسیسی سیاحتی ٹیم کی ایک خاتون رکن کے ساتھ زیادتی اور چھیڑ خانی کا معاملہ پیش آیا ہے ۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 23:22:03
آر ایس ایس کے لیڈر اندریش کمار نے ایک بار پھر اشتعال انگیزی کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ہندوستان سے پیار نہیں کرتے ہیں، انہیں ہندوستان چھوڑ دینا چاہئے۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 23:17:51
گجرات اسمبلی انتخابات کی مہم میں نریندر مودی کے بیانات پر نشانہ لگاتے ہوئے این ڈی اے کے اتحادی پارٹی شیوسینا نے کہا ہے کہ گجرات انتخابات میں مودی قومی لیڈر کم، علاقائی لیڈر زیادہ بن گئے ہیں۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 22:48:59
پاکستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان ڈاکٹر فیصل نے گجرات کے انتخابات کے حوالے سے پاکستان کو گھسیٹ کر انتخابی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اپنے انتخابی ایشو میں پاکستان کو گھسیٹ کر انتخاب جیتنے کی کوشش کر رہا ہے ۔
View more
Mon, 11 Dec 2017 22:41:27
گجرات میں 36 اسمبلی حلقے ہیں جہاں حتمی طور پر بھگوا ئی لیڈران کی ہذیان گوئی اور اشتعال انگیز بیانات و دھمکیوں نیز مودی کے احمد پٹیل کے تئیں غیر معقول الزام کی وجہ سے مسلمان ووٹرس اسمبلی کے نتائج پر اثرانداز ہوسکتے ہیں ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy