Tue, 12 Dec 2017 23:45:53
گجرات اسمبلی انتخابی مہم کے آخری دن پریس کانفرنس کرکے کانگریس صدر راہل گاندھی نے ایک بار پھر پی ایم مودی کو نشانے پر لیا ہے۔انہوں نے صاف کہا کہ مودی جی پر منی شنکر ایر کا تبصرہ بالکل غلط تھا آخر وہ ہمارے وزیر اعظم ہیں۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 23:37:16
سپریم کورٹ نے نربھیا گینگ ریپ معاملے میں قصوروار مکیش کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ ہم نے ملزمان کی طرف سے دی گئی تمام دلیلوں کو بہت صبر کے ساتھ سنا۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 23:33:22
گجرات اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے کی ووٹنگ 14 دسمبر کو ہوگی، مگر اس سے پہلے ہی کانگریس صدر راہل گاندھی کو امید ہے کہ کانگریس ریاست میں فتح کا پرچم لہرانے میں کامیاب رہے گی۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 23:13:04
کرناٹک بہت جلد ایک خاتون کی قیادت میں ترقی کی مزلیں طے کرے گا اور یہاں وزیر اعلیٰ کی کرسی پر بیٹھ کر ایک خاتون ریاست کی فلاح و بہبود کا فریضہ انجام دے رہی ہو گی۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 21:30:16
روسی نیوز ایجنسی " ٹاس" کے مطابق روسی صدر ولادیمر پوتین پیر کے روز غیر اعلانیہ دورے پر شام پہنچ گئے۔ وہ لاذقیہ میں حمیمیم کے فوجی اڈے گئے جہاں شامی صدر بشار الاسد سے ملاقات کی۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 21:26:18
شامی حکومت اور اپوزیشن گروپوں کے درمیان امن بات چیت کا ایک نیا دور 21 وار 22 سمبر کو قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں منعقد ہو گا۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 21:16:37
امریکا کے شہر نیویارک کے مصروف علاقے مین ہیٹن میں سوموار کی صبح ایک پائپ بم پھٹنے سے دھماکا ہوا ہے جس سے چار افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 21:12:47
یمن میں آئینی حکومت کو سپورٹ کرنے والے عرب اتحاد کے طیاروں نے صنعاء کے شمال مشرق میں نہم گورنری میں حوثیوں کے ٹھکانوں اور کْمک پر شدید حملے کیے ہیں۔مقامی ذرائع کے مطابق حملوں میں باغیوں کا جانی اور مادی نقصان ہوا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy