Wed, 13 Dec 2017 21:12:30
سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے منگل کے روز ریاض میں اپنے محل میں اردن کے فرماں روا شاہ عبداللہ دوم سے سرکاری نوعیت کی ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 20:29:04
ہوناور فساد کے پس منظر میں سوشیل میڈیا اور خاص کر وہاٹس ایپ پر افواہیں پھیلا کر ماحول خراب کرنے کے الزام میں کاروار کے ایک ہائی اسکول ٹیچر کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 20:23:03
ہوناور میں فرقہ وارانہ فسادات کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد پریش میستا نامی نوجوان کی جو لاش دستیاب ہوئی تھی اور اس سے پورے ضلع میں نفرت کی آگ بھڑکائی گئی تھی، اس تعلق سے ضلع انچارج وزیر دیشپانڈے نے کہا ہے کہ پریش کے پوسٹ مارٹم کی قطعی رپورٹ ابھی نہیں آئی ہے۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 20:11:50
ضلع شمالی کینر اکو شاعرانہ زبان میں امن کا باغ کہا گیا ہے۔یہاں تشدد کے لئے کبھی پناہ نہیں ملی ہے۔تمام انسانیت ،مذاہب اور ذات کامائیکہ کہلانے والی اس سرزمین پر یہ کیسا تشددہے۔ ایک شخص کی موت اور اس کے پیچھے افواہوں کا جال۔پولیس کی لاٹھی۔ آمد ورفت میں رکاوٹیں۔ روزانہ کی کمائی سے پیٹ بھرنے والوں کے لئے فاقہ کشی کی نوبت۔ ٹوٹے ہوئے شیشوں والی دکانیں۔ نقصان زدہ موٹر گاڑیاں۔چار پانچ دنوں سے اپنے دروازے ب
View more
Wed, 13 Dec 2017 20:02:20
سرسی فساد کے پس منظر میں جن ملزمین کو حراست میں لیا گیا تھا ان میں ایم ایل اے وشویشور ہیگڈے کاگیری سمیت 9 ملزمین کو ضمانت پر رہا کردیا گیا جبکہ 62 ملزمین کو عدالتی حراست میں دھارواڑ جیل بھیج دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 12:09:31
بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کی ریاستی جنرل سکریٹری ورکن پارلیمان شو بھا کرند لاجے نے خبردار کیا ہے کہ اگر ہوناور کے پریش میستا قتل کی تحقیقات ریاستی حکومت مناسب طریقہ سے نہیں کرے گی تو ساحلی علاقہ جل اٹھے گا۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 11:13:39
بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور کرکٹر وراٹ کوہلی کی شادی کی افواہوں اور قیاس آرائیوں کے بعد دونوں کی جانب سے باضابطہ طور پر شادی کے بندھن میں بندھنے کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 02:27:10
گذشتہ کچھ دنوں سے ضلع اُترکنڑا کے مختلف شہروں میں ہورہے سنگھ پریوار کے کارکنوں کے احتجاج کے نام پر ہنگاموں کو دیکھتے ہوئے شہر بھٹکل کے عوام میں بھی تشویش پائی جارہی ہے، ایسے میں وہاٹس ایپ پر کنڑا کا ایک مسیج تیزی کے ساتھ وائرل ہورہا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ کل بدھ کو بھٹکل، مرڈیشور اور شرالی میں بند منایا جائے گا۔ خبر ملی ہے کہ اس سے پہلے شام تک سوشیل میڈیا پر جو مسیج وائرل ہوا تھا، اُس پر صرف
View more
Wed, 13 Dec 2017 01:25:48
چار روز قبل جمعہ کے دن ہوناور کے ہاڈین بال میں شرپسندوں کے حملوں کے بعد لاپتہ ہونے والا سرسی کا نوجوان آج ہوناور کے جنگل میں زندہ سلامت مل گیا، جس کے ساتھ ہی اُن کے گھر پر رونق لوٹ آئی اور گھروالوں سمیت مقامی لوگوں نے اللہ کا شکر بجالیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy