Tue, 12 Dec 2017 20:53:54
راجستھان کے راج سمند نامی علاقے میں مبینہ لو جہاد کے نام پر مسلم مزدور کو زندہ جلا دیئے جانے والے معاملے میں آج جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزارا عظمی نے چیف جسٹس آف انڈیا کے نام ایک خط ارسال کرکے چیف جسٹس دیپک مشراء سے گذارش کی
View more
Tue, 12 Dec 2017 20:49:13
دہلی میں ایسی پالیسی جلد ہی آنے والی ہے جس میں سڑک حاد ثات کے متاثرین کا علاج سرکاری اخراجات سے ہوگا گرچہ متاثر کسی نجی ہسپتال میں کیوں نہ ایڈمیٹ ہوجائے دہلی حکومت پورے اخراجات کرے گی۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 20:44:31
کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے منگل کو گجرات اسمبلی انتخابی مہم کے آخری دن پر ایک پریس کانفرنس پر نریندر مودی کے خلاف کئی الزامات لگائے ۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 20:33:11
گجرات اسمبلی انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آخری دن ہے ۔ کل 5 بجے انتخابی مہم الیکشن کمیشن کے حکم نامہ کے مطابق رک گئی۔ایک طرف جبکہ مودی سی طیارہ پر بیٹھ کر امباجی کی زیارت کی تو وہیں کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے احمد آباد کے جگن ناتھ مندر میں پوجا کی ۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 20:28:16
جموں اور کشمیر میں ہوئی سموار کی شب ہوئی تازہ برفباری میں گریج خطہ سے دو جوان اور کپواڑہ ،12؍دسمبر (ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا )کے نیل گاؤں سے تین فوجی جوان کے لا پتہ ہونے کی دردناک خبر مل رہی ہے ۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 18:18:54
بی جے پی اور سنگھ پریوار کے کارکنوں کی جانب سے ہوناور اور کمٹہ میں پریش میستا کی موت کو لے کر ہنگامہ کھڑا کرنے کے بعد آج سرسی میں بھی ان کارکنوں نے توڑپھوڑ مچانے کی کوشش کی، جس کے دوران پولس نے لاٹھی چارج کرتے ہوئے اُن کی کوششوں کو ناکام بنادیا۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 11:39:26
ریاست میں انتخابات کے پیش نظر راجدھانی بنگلور کے داسن پورہ ہوبلی کے موچوہلی میں 39؍مختلف تنظیموں میں ایک تا تین ایکڑ زمین تقسیم کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 11:35:22
آل انڈیا مہیلا امپاورمنٹ پارٹی (ایم ای پی) کی صدر وہیرا گروپ کی چیف ایکزی کیٹیو افسر ڈاکٹر نوہیرا شیخ نے کہاکہ خواتین میں خود اعتمادی پیدا کرتے ہوئے انہیں سیاسی،معاشی اور اقتصادی شعبوں میں مضبوط اور مستحکم بنانے کی اشد ضرورت ہے۔
View more
Tue, 12 Dec 2017 11:31:39
سابق وزیر چامراج پیٹ حلقہ کے رکن اسمبلی بی زیڈ ضمیر احمد خان نے آج جے ڈی ایس لیڈر دیوے گوڈا اور سابق وزیراعلیٰ کمارسوامی پر الزام عائد کیا ہے کہ جے ڈی ایس موقع پرست سیاسی پارٹی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy