Thu, 14 Dec 2017 11:47:16
ایک خصوصی عدالت نے جھارکھنڈ کے سابق وزیراعلیٰ مدھو کوڑااورسابق کوئلہ سکریٹری ایچ سی گپتا کو کوئلہ گھوٹالہ معاملے میں بدعنوانی اور دیگر الزامات کا آج مجرم ٹھہرایا۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 11:42:02
سپریم کورٹ نے آج کہا کہ پانچ ججوں کی آئین بنچ آدھارکو مختلف سرکاری منصوبوں اور فلاحی منصوبوں سے لازمی طور پر جوڑنے کے مرکز کے فیصلے پر عبوری روک لگانے کے مطالبے والی درخواستوں پر کل سماعت کرے گی۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 11:36:25
کانگریس کے نو منتخب صدر راہل گاندھی نے آج الزام لگایا کہ گجرات کی حکمراں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پیسوں اور طاقت کا استعمال کرکے ان کی شبیہہ کو خراب کیا ہے۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 11:28:01
ہوناور میں 6/ڈسمبر کو فرقہ وارانہ تشدد کے جو واقعات پیش آئے تھے، اُس کے بعد سے سوشیل میڈیا بالخصوص وہاٹس ایپ کے ذریعے اشتعال انگیز پیغامات روانہ کرنے پر ضلع کے مختلف علاقوں کے کئی لوگوں کے خلاف معاملات درج کئے گئے ہیں۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 11:22:45
طویل سیاسی جنگ کے بعدوزیراعظم نریندر مودی اور راہل گاندھی کیلئے وقار کی لڑائی کے ساتھ ہی برسراقتدار بی جے پی اوراپوزیشن پارٹی کانگریس کے لیے ’کرویا مروکی لڑائی
View more
Thu, 14 Dec 2017 11:18:43
کانگریس نے وزیر اعظم دفتر(پی ایم او) بی جے پی اور گجرات کے وزیراعلیٰ کے دفترپرارٹی کے نومنتخب صدر راہل گاندھی کاانٹرویو نشر کرنے والے چینلوں کے صحافیوں کو دھمکی دینے کا سنگین الزام لگاتے ہوئے
View more
Thu, 14 Dec 2017 11:15:14
قانون اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان واقع رام سیتوکوہندوستان کی بیش قیمتی ثقافتی وراثت قرار دیتے ہوئے
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy