Thu, 14 Dec 2017 00:18:38
ریاست میں کافی بحث کا موضوع بنے ہوناور کے پریش میستا کی موت کی گتھی سلجھانے کے لئے بالاخر اب ریاستی حکومت نے اس معاملے کو سی بی آئی کے ذریعہ تحقیق کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اخبارنویسوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرداخلہ رام لنگا ریڈی نے کہا کہ سچائی کو منظر عام پر لانے کے لئے خصوصی طور پر پریش میستا کے والدین کے اصرار پر اس کیس کو سی بی آئی کے حوالے کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 23:49:11
ہوناور میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعدبی جے پی اور سنگھ پریوار کی حمایت میں اور بالخصوص مسلمانوں کے خلاف سوشیل میڈیا پر اشتعال انگیز پیغامات روانہ کئے جارہے تھے، ساتھ ساتھ سوشیل میڈیا کے ذریعے مختلف علاقوں میں بند منائے جانے اور احتجاج کے پیغامات پھیلائے جارہے تھے، جس پر لگام کسنے کے ارادہ سے حال ہی میں ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے عوام الناس سے درخواست کی تھی کہ وہ ایسے کوئی بھی پیغامات موصول ہونے
View more
Wed, 13 Dec 2017 22:12:52
کانگریس کے صدر بننے کے بعد راہول گاندھی نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں گجرات کے انتخابات سے لیکر بی بی جے پی کے کئی الزامات کا جواب دیا۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 22:08:26
مرکزی حکومت نے آدھارسے لنک کرائے جانے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے ۔ اب آدھارسے لنک کرانے کا کوئی ڈیڈ لائن نہیں ہے ۔ پہلے آدھارسے لنک کرانے کی آخری تاریخ 31 دسمبر تھی۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 21:55:16
گجرات میں ایس ڈی پی آئی کے انتخابی مہم سے گھبرا کر بی جے پی صدر امیت شاہ اور پارٹی ترجمان سمبت پاترا نے ایس ڈی پی آئی پر بے بنیاد اور جھوٹے الزام لگائے ہیں ۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 21:49:47
آسٹریلیا اور اس کے سب سے بڑے تجارتی شراکت دار چین کے درمیان تعلقات جاسوس? اور سیاسی مداخلت کے الزامات کی وجہ سے کشیدگی اختیار کر رہے ہیں۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 21:40:49
جرمنی میں وفاقی فوج کے ایک افسر اور دائیں بازو کے ایک مبینہ انتہا پسند فرانکو اے کے خلاف دہشت گردانہ حملے کی تیاری کے الزام میں باقاعدہ فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 21:34:27
امریکی فوجی حکام نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی قیادت والے اتحاد نے صوبہ ہلمند میں منشیات تیار کرنے والی 25 لیباریٹریاں تباہ کردی ہیں، جس کے نتیجے میں آٹھ کروڑ ڈالر مالیت کی منشیات تلف ہوگئی ہیں۔
View more
Wed, 13 Dec 2017 21:31:56
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے غزہ سے راکٹ حملے کے جواب میں حماس کی مختلف تنصیبات کو فضائی کارروائی کا نشانہ بناتے ہوئے بمباری کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy