Thu, 14 Dec 2017 12:49:58
سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں روہت شرما نے طوفانی بلے بازی کرتے ہوئے عالمی ریکارڈ اور اپنے ون ڈے کیریئر کی تیسریڈبل سنچری لگائی۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 12:46:29
رنگپور کی نمائندگی کرتے ہوئے بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے فائنل میں کرس گیل نے 18 چھکے مارے۔ انھوں نے 69 گیندوں میں 146 رنز سکور کیے اور آؤٹ نہیں ہوئے۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 12:41:44
اُتر کنڑا ضلع کے بیشتر مقامات جہاں گزشتہ دو دنوں سے ایک ہندو نواز نوجوان پریش کملاکر میستا کی موت کے معاملے میں تشدد پھوٹ پڑا، پتھراؤ اور آتشزنی کے واقعات پیش آئے تھے،
View more
Thu, 14 Dec 2017 12:36:39
گلبرگہ شہر کے مغل گارڈن فنکشن حال میں SDPIنے گلبرگہ سٹی کیڈرس ،ممبر ان اور پارٹی کے حامیان کے ساتھ (SDPI With Family & friends) کے عنوان پر ایک گیٹ ٹو گیدر پروگرام کا انعقاد کیا ۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 12:28:03
کانگریس کے رکن پارلیمان اور سابق مرکزی وزیر ویرپا موئیلی نے کانگریس لیڈر منی شنکر ایئرکے ذریعہ قتل کی سپاری دینے سے متعلق وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان پر جوابی حملہ کرتے ہوئے کہا کہ اگر یہ الزامات درست ہیں تو وزیر اعظم نے اس کی جانچ کیوں نہیں کروائی۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 12:15:41
کرناٹک اسٹیٹ بورڈ آف اوقاف کے اڈمنسٹریٹر محمد محسن نے بتایاکہ ریاست کے قبرستانوں کی جگہ کو مناسب طریقہ سے استعمال کرنے کے لئے ریاست کے تمام اوقافی اداروں کے متولی حضرات اور منتظمہ کمیٹی کے عہدہ داروں کو درج ذیل اقدامات ترجیحی بنیاد پر کرنے کی ہدایت دی ہے۔
View more
Thu, 14 Dec 2017 12:11:09
بی جے پی نے آج کہا کہ کانگریس کے نو منتخب صدر راہل گاندھی کا انٹرویو گجرات انتخابات میں شکست کے خوف سے مایوسی میں اٹھایا گیا قدم ہے
View more
Thu, 14 Dec 2017 12:06:46
اتر پردیش اسمبلی کا سرمائی اجلاس کل سے شروع ہو جائے گا۔نو ماہ پرانی یوگی حکومت اسمبلی کے اس اجلاس میں 18 دسمبر کو ضمنی بجٹ پیش کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy