ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
ساحلی خبریں
    گجرات انتخابات: ووٹ ڈالنے کے بعدمودی کا روڈ شو ، کانگریس بنام بی جے پی جنگ 

    گجرات انتخابات: ووٹ ڈالنے کے بعدمودی کا روڈ شو ، کانگریس بنام بی جے پی جنگ 

    Thu, 14 Dec 2017 20:09:52 
    کانگریس نے احمد آباد میں وزیر اعظم نریندر مودی کے سابرمتی نشست پر ایک سکول میں قائم ایک پولنگ بوتھ کے باہر اپنی سرکاری کار میں کھڑے ہوکر لوگوں سے ملاقات کی ہے جس پر کانگریس نے سوالیہ نشان لگایا ہے ، کانگریس کا کہنا ہے یہ ایک روڈ شوتھا ؛لیکن اس روڈ شو کو الیکشن کمیشن نے نہیں دیکھا کیا یہ دوہرا معیار نہیں ہے ؟
    1581 داغی ایم پی اور ایم ایل اے پر شکنجہ کسنے کی تیاریاں مکمل ، عدالت عظمی نے لگائی’خصوصی کورٹ‘ پر مہر 

    1581 داغی ایم پی اور ایم ایل اے پر شکنجہ کسنے کی تیاریاں مکمل ، عدالت عظمی نے لگائی’خصوصی کورٹ‘ پر مہر 

    Thu, 14 Dec 2017 20:00:12 
    یہ ہمار ی بدقسمتی ہے کہ ہم ان لوگوں کو اپنا نمائندہ منتخب کرتے ہیں جن کا تعلق جرائم و گناہ سے قدیمی اور گہرا ہوا کرتا ہے ۔ لوک سبھاسے لیکر وارڈ ، پردھان اور مکھیا کے معمولی انتخاب میں لوگ شراب اور پیسے میں جھانسے میں آکر اپنا قیمتی ووٹ معاشرہ کے ناسور قسم کے افراد کی جھولیوں میں ڈال کر اپنا اور اپنے بچوں کے مستقبل کو اپنے جرائم پیشہ سیاستدانوں کی نذر کر دیا کرتے ہیں ؛
    دہشت گردی بھارت کے لیے پراکسی جنگ ہے اس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا گیا : مودی 

    دہشت گردی بھارت کے لیے پراکسی جنگ ہے اس کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیا گیا : مودی 

    Thu, 14 Dec 2017 19:57:31 
    ملک کے پی ایم نریندر مودی نے آج کہا کہ دہشت گردی کو بھارت کے خلاف ایک پراکسی جنگ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے ،تاہم مودی نے علی الرغم کہا کہ ہماری پالیسوں اور فوجیوں کی بہادری کے باعث ہم نے جموں و کشمیر میں ایسے نظریات کو کامیاب نہیں ہونے دیا ۔
    بشار الاسد کے پاس ضائع کرنے کے لئے وقت نہیں رہا: دی میستورا

    بشار الاسد کے پاس ضائع کرنے کے لئے وقت نہیں رہا: دی میستورا

    Thu, 14 Dec 2017 19:52:58 
    شام میں امن مساعی کے لیے سرگرم اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی اسیٹفن دی میستورا نے روسی صدر ولادیمیر پیوتین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دمشق میں اپنے اتحادی بشار الاسد پر زور دیں کہ وہ جنگ سے تباہ حال ملک شام میں نئے انتخابات کرانے کا حوصلہ پیدا کریں۔
    یمن : انٹرنیٹ پر حوثیوں کے کنٹرول کا عنقریب خاتمہ

    یمن : انٹرنیٹ پر حوثیوں کے کنٹرول کا عنقریب خاتمہ

    Thu, 14 Dec 2017 19:49:11 
    یمن میں آئینی حکومت نے بدھ کے روز ایک اعلان میں کہا ہے کہ آئندہ دو ہفتوں کے دوران ملک میں ٹیلی کمیونی کیشن اور انٹرنیٹ کے سیکٹر پر باغی حوثی ملیشیا کا کنٹرول اور اجارہ داری ختم کر دی جائے گا۔
    کیا سعودی عرب میں پیش کی جانے والی پہلی فلم 

    کیا سعودی عرب میں پیش کی جانے والی پہلی فلم 

    Thu, 14 Dec 2017 19:46:53 
    سعودی اداکار عبدالالہ السنانی نے جو وزارت اطلاعات میں مشیر بھی ہیں دو روز قبل اپنے ٹوئیٹر اکاؤنٹ پر ہالی ووڈ کی فلمBorn A king کا ایک کلپ پوسٹ کیا تھا۔السنانی نے وڈیو کلپ کے ساتھ لکھا کہ مذکورہ فلم کی کہانی مرحوم سعودی فرماں روا شاہ فیصل کے 1919 میں برطانیہ کے دورے کے گرد گھومتی ہے۔
    ایرانی سائبر آرمی : "دْور سے" حملے کے لیے تہران کا ہتھیار

    ایرانی سائبر آرمی : "دْور سے" حملے کے لیے تہران کا ہتھیار

    Thu, 14 Dec 2017 19:44:03 
    ایسے وقت میں جب کہ دنیا بھر کی رائے عامہ اور بڑی طاقتیں ایران کے جوہری بحران اور اس کے میزائلوں کے ذخیرے میں الجھی ہوئی ہیں.. تہران نے خفیہ طور پر اپنی سائبر آرمی کی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے کام کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اس پیش رفت کا مقصد اپنے دشمنوں کے خلاف حملوں کی رفتار تیز کرنا اور سائبر جنگ کے میدان میں ایک طاقت ور ترین ملک کی حیثیت اختیار کرنا ہے۔
    دنیا کو ہلا دینے والی فلسطینی بچّے کی تصویر بنانے والے نے کیا بتایا ؟

    دنیا کو ہلا دینے والی فلسطینی بچّے کی تصویر بنانے والے نے کیا بتایا ؟

    Thu, 14 Dec 2017 19:39:53 
    اسرائیلی قابض افواج کے ہاتھوں 16 سالہ فلسطینی فوزی الجنیدی کی گرفتاری کی تصویر ایک عالمی علامت کی صورت اختیار کر گئی ہے۔ یہ تصویر فسلطینی اسرائیلی تنازع میں اْن سنگین خلاف ورزیوں کی عکّاسی کر رہی ہے جن کا فلسطینی بچوں کو قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے سامنا ہے۔
    صعدہ میں بڑی تزویراتی کامیابیاں یمنی فوج کے قدم چومنے لگیں

    صعدہ میں بڑی تزویراتی کامیابیاں یمنی فوج کے قدم چومنے لگیں

    Thu, 14 Dec 2017 19:24:31 
    یمن کی سرکاری فوج نے اتحادی لڑاکا طیاروں کی مدد سے یمن اور سعودی عرب کی انتہائی شمالی سرحد پر واقع باغی حوثیوں کے ایک اہم ٹھکانے کا کنڑو ل حاصل کرکے بڑی تزویراتی کامیابی حاصل کر لی ہے جس کے بعد سرکاری فوج کو صعدہ گورنری کی الجوف ڈائریکٹوریٹ تک رسائی حاصل ہو گئی ہے۔