Fri, 15 Dec 2017 20:42:23
وزیر برائے شہری ترقیات و حج آر روشن بیگ آج مسلم نوجوانوں کو آواز دی کہ وہ سستی، مستی اور زبردستی کی روایت کو ختم کرتے ہوئے برادران وطن کے ساتھ خوشگوار تعلقات قائم کرتے ہوئے خصورﷺ کی تعلیمات سے روشناس کرائیں۔
View more
Fri, 15 Dec 2017 19:30:27
بھارتی ایم پی مودی نے آج امید ظاہر کی کہ پارلیمنٹ کاسرمائی اجلاس معقول ہوگا، جس سے پارلیمنٹ میں اچھے اثرات مرتب کیے جائیں گے۔
View more
Fri, 15 Dec 2017 19:27:36
پارلیمنٹ کے موسم سرما کے سیشن کی کارروائی شروع ہوئی۔ راجیہ سبھا میں شرد یادو اور علی انور کی رکنیت کا مسئلہ اٹھایا گیا ۔
View more
Fri, 15 Dec 2017 19:23:22
نریندر مودی کی سربراہی میں کابینہ اجلاس میں طلاق ثلاثہ بل کو منظور کیا ہے۔ جس کا واضح عندیہ ہے کہ طلاق ثلاثہ بل پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں یہ بل حکومت کا اہم ایجنڈا ہے۔
View more
Fri, 15 Dec 2017 19:19:40
گجرات کانگریس کے گجرات یونٹ نے جمعہ کو سپریم کورٹ میں عرضی داخل کرکے 25 فیصدی وی وی پی ایٹ پرچیوں کی توثیق کی مانگ کی تھی ۔
View more
Fri, 15 Dec 2017 19:10:31
فرقہ وارانہ تشدد سے بری طرح متاثر اُتر کنڑا کے بیشتر علاقوں میں گزشتہ چند دنوں سے حالات معمول کی طرف لوٹ رہے تھے۔ مگر ایک ہائی اسکول طالبہ پر حملہ کے تازہ واقعہ نے ایک بار پھر ماحول کو کشیدہ کردیاہے۔
View more
Fri, 15 Dec 2017 19:04:24
کرناٹک میں کانگریس پارٹی کو دوبارہ اقتدار حاصل ہو گااور ہمناآباد سے راج شیکھر پاٹل 2018ء کے انتخابات میں عوام کے آشیرواد سے منتخب ہو نگے ،
View more
Fri, 15 Dec 2017 18:59:15
ہوائی جہاز پر سوار ہونے سے پہلے ہینڈ بیگیج کو سیکیوریٹی چیک اپ کے بعد جو ٹیاگ لگائے جاتے ہیں ، اب منگلورو انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر یہ سلسلہ بند ہوجائے گا۔
View more
Fri, 15 Dec 2017 18:54:59
ضلع سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کی طرف سے جاری ایک اخباری بیان میں ان لوگوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا انتباہ دیا گیا ہے ، جو فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے اور تشدد بھڑکانے والے پیغامات سوشیل میڈیا پر پھیلانے میں لگے ہوئے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy