Sat, 16 Dec 2017 11:29:12
شامی حکومت کے جنیوا امن مذاکرات میں شریک وفد کے سربراہ بشارالجعفری نے کہا ہے کہ الریاض اعلامیے کی تنسیخ تک حزب اختلاف کے ساتھ کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 11:24:52
اقوام متحدہ میں تعینات امریکی سفیر نِکی ہیلی نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران یمن میں حوثی باغیوں کو میزائل فراہم کر رہا ہے۔ جمعرات کے روز واشنگٹن میں ایک فوجی اڈے میں نِکی ہیلی نے ایک میزائل کی باقیات دکھائیں۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 11:10:26
اقوام متحدہ میں متعیّن امریکی سفیر نِکّی ہیلی نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں ایران کا کردار بد تر ہوتا جارہا ہے اور وہ تنازعے کے شعلے بھڑکا رہا ہے۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 11:02:58
کرکٹ کی مختصر ترین طرز ٹی 10 لیگ شارجہ میں جاری ہے، پہلے میچ میں سرفراز احمد کی ٹیم بنگال ٹائیگرز کو آئن مورگن کی ٹیم کیرالہ کنگز نے باآسانی شکست سے دوچار کر دیا ۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 10:57:06
ٹی 10لیگ کا افتتاحی میاچ سرفراز احمد کی ٹیم بنگال ٹائیگرس اور مورگن کی کیرالا کنگس کے درمیان ہوا۔ بنگال نے مورگن ٹیم کو جیت کیلئے 87رنوں کا ہدف دیا۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 00:13:08
موبائل کنکشن کو آدھار نمبر سے جوڑنے کی میعاد31مارچ 2018تک بڑھائے جانے کو ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں کی تنظیم سی اواے آئی کمپنیوں کے لئے ایک بڑی راحت بتایا۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 00:07:35
وزیر خزانہ ارون جیٹلی ہتک عزت معاملے میں سپریم کورٹ نے عام آدمی پارٹی کے لیڈر راگھو چڈھا کی درخواست مسترد کر دی گئی ہے۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 00:02:42
پنجاب، ہریانہ اور چنڈی گڑھ اب نئے سال کے جشن کے دوران بھی آتش بازی نہیں کر سکیں گے۔پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ کے حکم پر پابندی لگانے سے سپریم کورٹ نے انکار کیا ہے۔
View more
Fri, 15 Dec 2017 23:58:10
سپریم کورٹ نے جے پی ایسوسی ایٹس لمیٹڈ (جے اے ایل)کو راحت دیتے ہوئے 125 کروڑ روپے جمع کرانے کے لئے 25 جنوری تک کا وقت دے دیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy