Sun, 17 Dec 2017 00:24:55
بمبئی ہائی کورٹ نے سوال کیا کہ 2006 کے مالیگاؤں دھماکہ معاملے میں این آئی اے کے نتیجے سی بی آئی اور مہاراشٹر اے ٹی ایس کے نتیجوں سے الگ کیوں تھے۔
View more
Sun, 17 Dec 2017 00:16:13
نہ صرف کانگریس بلکہ ہندوستانی سیاست کے لیے بھی اہم ہے ۔ راہل گاندھی نے کانگریس 16سال تک پارٹی کی کمان سنبھال رہی سونیا گاندھی کی جگہ لی ہے ۔
View more
Sun, 17 Dec 2017 00:09:02
احمد آباد کے مشہور اکشر دھام مندر میں ہوئے دہشت گردانہ حملے میں ملوث ہونے کے الزامات کے تحت گرفتارایک مسلم نوجوان کو آج احمد آباد سیشن عدالت نے مشروط ضمانت پر رہا کیئے جانے کے احکامات جاری کیئے ،
View more
Sat, 16 Dec 2017 23:54:45
ریاستی خفیہ ایجنسی نے حکومت کو جو رپورٹ دی ہے اس میں اشارہ کیا گیا ہے کہ پریش میستا کی ہلاکت کا معاملہ حکومت کی طرف سے سی بی آئی کے حوالے کیے جانے کے باوجود حزب اختلاف بی جے پی اس کو اپنے سیاسی فائدے کے لئے استعمال کرنا چاہتی ہے اور اس حساس مسئلے کو زندہ رکھناچاہتی ہے۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 23:49:55
ضلع ڈپٹی کمشنر ایس ایس نکول نے کمٹہ سے چلائے جارہے پانچوں ٹی وی چینلوں کو اپنے دستاویزات جمع کروانے کا حکم دیا تھا۔ لیکن پتہ چلا ہے کہ اس حکم پر عمل نہ کرنے کی وجہ سے کمٹہ کے "نوتن"چینل پر پابندی لگائی گئی ہے ۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 23:43:45
مرکزی وزیر مملکت اننت کمار نے جیل بھرو تحریک کا اعلان تو کیا ہے مگرکمٹہ میں خود بی جے پی کے حلقوں میں لوگ اس بات پر چہ میگوئیاں کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ اس احتجاج میں شامل ہونے کے لئے کتنے لوگ تیار ہونگے اور کہاں سے آئیں گے۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 21:01:38
پریش میستا کی غیر فطری موت کے بعد پیدا ہونے والا کشیدہ ماحول بڑی حد تک امن کی طرف بڑھ رہا ہے۔ ایسے میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ بی جے پی کی طرف سے اب پھر " جیل بھرو " کا ڈرامہ کرنے کی آخر کیا ضرورت ہے؟
View more
Sat, 16 Dec 2017 12:03:53
ایک ہی نشست میں تین طلاق دینے پر 3 سال کی سزا والے بل کو مودی کابینہ نے منظوری دے دی ہے اور اسے اگلے ہفتہ لوک سبھا میں پیش کیا جا سکتا ہے، آل انڈیا مسلم پرسنل لا نے 17 دسمبر کو ایک اجلاس طلب کیا ہے۔
View more
Sat, 16 Dec 2017 11:52:25
روسی وزیرخارجہ سیرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ اگر ایران کے ساتھ طے پانے والا جوہری معاہدہ ختم ہوا، تو شمالی کوریا کے جوہری تنازعے کا حل مشکل ہو جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy