Sun, 17 Dec 2017 11:56:36
سعودی عرب کے روڈ سیفٹی منیجمنٹ ادارے کے حکام کا کہنا ہے کہ مملکت میں جلد ہی سڑکوں پر پیٹرولنگ اور چیکنگ کے لیے لیڈیز ٹریفک پولیس کی خدمات حاصل کی جائیں گی۔
View more
Sun, 17 Dec 2017 11:39:52
آئندہ اسمبلی انتخابات میں ریاست کے224حلقوں میں بھی جے ڈی ایس امیدواروں کو میدان میں اتارا جائے گا۔یہ بات سابق وزیراعظم وجنتادل(ایس) سربراہ ایچ ڈی دیوے گوڈا نے کہی۔
View more
Sun, 17 Dec 2017 11:30:08
حیدر آباد کرناٹک کے علاقوں کے بی جے پی لیڈروں کا سامنا کرنے کے لئے مجھے آنے کی چنداں ضرورت نہیں ہے، ریاستی وزراء پریانکا کھرگے اور ڈاکٹر شرن پرکاش جیسے کانگریس لیڈران ہی کافی ہیں، ان خیالات کا اظہار ریاستی وزیر اعلیٰ سدارامیا نے کیا،
View more
Sun, 17 Dec 2017 11:20:01
ڈاکٹر ذاکر نائک کو ہندوستان لانے کی کوششوں کو شدید دھکہ پہونچاتے ہوئے انٹرپول نے ڈاکر نائک کے خلاف جاری کردہ ریڈ کارنر نوٹس کے لئے نئی دہلی کی درخواست کو منسوخ کردیا ۔
View more
Sun, 17 Dec 2017 11:11:55
شہر میں بڑھتی ہوئی آلودگی کم کرنے کے لئے ریاستی حکومت اگلے سال فروری سے لیس ٹریفک ڈے( سڑکوں پر گاڑیوں کی کم آمد ورفت) مہم شروع کررہی ہے،
View more
Sun, 17 Dec 2017 11:07:43
شانتی نگر اسمبلی حلقہ کے رکن اسمبلی این اے حارث نے کہا کہ چرچ اسٹریٹ کا تعمیریکام بہت جلد مکمل کرلیا جائے گا۔یہ سڑک شہر کی سب سے خوبصورت اور بہترین سڑک ہوگی، اس طرح کی سڑک صرف بیرونی ممالک میں ہی دیکھی جاسکتی ہے۔
View more
Sun, 17 Dec 2017 11:01:45
ہائی کورٹ نے بروہت بنگلور مہانگر پالیکے( بی بی ایم پی) کو حکم دیا ہے کہ شہر کے برساتی نالوں کی مرمت اور تعمیری کام اور اس کے ڈیزائن کے کاموں کے علاوہ برساتی نالوں کی دونوں جانب اونچی دیواریں تعمیر کرنے کا کام مقررہ وقت کے اندر مکمل کریں۔
View more
Sun, 17 Dec 2017 00:53:07
اتر پردیش کی ایک مقامی عدالت نے اتر پردیش کی حکومت کے وزیر سریش رانا، سابق مرکزی وزیر سنجیو بالیان ، بی جے پی ممبر اسمبلی سنگیت سوم اور امیش ملک کے خلاف سال 2013 کے مظفر نگر فسادات کو لے کر غیر ضمانتی وارنٹ جاری کئے ہیں۔
View more
Sun, 17 Dec 2017 00:49:06
وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی صدارت میں ہفتہ کو ہوئی جی ایس ٹی کونسل کی 24 ویں میٹنگ میں مصنوعات کے بین ریاستی نقل وحمل کے لیے ای و ے بل کو لازمی کئے جانے کو منظور کر لیا گیا ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy