Tue, 09 Jan 2018 11:56:53
آسٹریلیا نے انگلینڈ کی مزاحمت کو بے رحمی کے ساتھ پسپا کرتے ہوئے سڈنی میں آج کھیلے گئے پانچویںایشنز ٹسٹ میچ کے آخری دن ایک اننگز سے فتح حاصل کرلی۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:49:45
عام آدمی پارٹی(آپ)کے راجیہ سبھا امیدوار این ڈی گپتا (نارائن داس گپتا)کو الیکشن کمیشن نے آج بڑی راحت دیتے ہوئے ان کی راجیہ سبھا امیدواری کو منظور کر لیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:31:02
گجرات اور ہماچل پردیش میں کامیابی کے بعد اب بی جے پی کی نظر کرناٹک کے اسمبلی انتخابات پر ہے ۔ بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کرناٹک کو زیادہ اہمیت دے رہے ہیں اور اب وہ دوسری بار کرناٹک کے دورہ پر آرہے ہیں ۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:22:16
اترپردیش پولیس پریشان شہریوں کو راحت دینے کے لئے جس طرح سے سوشل میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے لوگوں کی مدد کر کرنے کادعویٰ کررہی ہے اس سے ریاست میں ایک نئے انقلاب کابھی دعوی کیاجارہا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:13:01
یونائٹیڈ مسلم فورم گلبرگہ کے پریس نوٹ کے بموجب شہر گلبرگہ میں بروز ہفتہ ایک عظیم الشان پُرامن احتجاجی ریالی نکالی گی۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:07:59
ہم جنس پرستی کے معاملے پر ملک میں ایک نئی بحث پھر شروع ہوگئی ہے۔دراصل سپریم کورٹ نے آئی پی سی کے سیکشن377کو یعنی ہم جنس پرستی کوجرم بتانے والی دفعہ کودرست ٹھہرانے والے اپنے ہی فیصلے پر نظر ثانی کرنے پراتفاق کیاہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 11:02:33
حکومت کی جانب سے طلاقِ ثلاثہ کے نام پر مسلم پرسنل لاء میں جو مداخلت کی کوشش کی گئی ہے اس کو مسلمان کبھی بھی قبول نہیں کر سکتے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 10:58:09
بابائے قوم مہاتما گاندھی کے قتل کی اب دوبارہ تحقیقات نہیں کی جائیں گی۔سپریم کورٹ کے حکم کے بعدتمام ضروری دستاویزات کی جانچ پڑتال کرنے والے وکیل امرندر سرن نے عدالت میں جانکاری دی ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 10:48:17
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا اور اترپردیش میں ان کے ہم منصب یوگی آدتیہ ناتھ کے درمیان ٹوئٹر کی جنگ وائرل ہوگئی ہے۔دونوں ترقی اور انتظامیہ کے معاملے میں ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy