Mon, 08 Jan 2018 15:26:17
ہائشی علاقے میں آلودہ پانی کو صاف کرنے والے یونٹ (ایس ٹی پی) کی صفائی کیلئے مین ہول میں اترے 3 مزدور زہریلی گیس سونگھنے سے دم گھٹ کر ہلاک ہوگئے ۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 14:39:44
امسال سے حج سو فی صد دیجٹل ہوگا اور لوگوں کے ابآن لائن اور موبائل ایپ کے ذریعے درخواستیں موصول کئے جارہے ہیں، اب تک آن لائن اور موبائیل ایپ کے ذریعہ تین لاکھ 60 ہزار درخواستیں حج کمیٹی کو موصول ہوچکی ہیں۔ ہمارا حج کوٹہ پچھلے سال کی طرح امسال بھی پرایویٹ ٹور اپریٹرس کو سمیت 1 لاکھ 70 ہزار ہے۔ بھارت حکومت کی جانب سے حج کوٹہ میں اصافہ کی مانگ کی گئی تھی اور سعودی حج منسڑی نے اس مطالبہ ک
View more
Mon, 08 Jan 2018 01:57:10
یہاں بندر سمندر میں ڈوب کر ایک ماہی گیر اُس وقت ہلاک ہوگیا جب وہ بوٹ کے فین کے اندر پھنسی رسی کو نکالنے کی کوشش کررہا تھا کہ اُس دوران سمندر میں ڈوب گیا۔یہ حادثہ اتوار کی شام قریب 7:00 بجے پیش آیا۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 01:04:33
چارہ گھوٹالے کے سرخیوں میں چھائے کیس میں ساڑھے تین سال کی قید کی سزا کاٹ رہے راشٹریہ جنتا دل صدر اور بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد اپنی اکلوتی بہن کے جنازہ میں شامل ہونے کے لئے شاید پیرول کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:54:22
عشرت جہاں فرضی انکاونٹر کیس میں خفیہ محکمہ کے حکام کی درخواست پر سی بی آئی کی ایک خصوصی عدالت23 جنوری کواپنافیصلہ سنا سکتی ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:49:01
دہلی کا اندرا گاندھی بین الاقوامی(آئی جی آئی) ہوائی اڈا سالانہ چھ کروڑ یا اس سے زیادہ مسافروں کی آمدورفت والے دنیاکے20ہوائی اڈوں میں شامل ہوگیاہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:46:50
دہلی کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی لیڈر آشوتوش کے خلاف ارون جیٹلی کی جانب سے دائر فوجداری بدنامی کے مقدمے کی سماعت پٹری سے اتارنے کی کوشش کرنے کے الزام میں دس ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا ہے۔
View more
Mon, 08 Jan 2018 00:42:22
یو پی اے حکومت میں وزیر خزانہ رہے اور سینئر کانگریس لیڈر پی چدمبرم نے جموں و کشمیر کے مسئلے پر مودی حکومت کے رخ پرسوال اٹھایا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy