Wed, 10 Jan 2018 01:14:46
آر ایس ایس کے سینئر کارکن ردریش کے قتل میں ملزم بنائے گئے تمام پانچ ملزمان پر دہشت گردانہ انسداد قانون کے تحت مقدمہ چلے گا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 01:05:49
مؤ سے دبنگ ممبر اسمبلی مختار انصاری اور ان کی بیوی کو دل کا دورہ پڑا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جب ان کی بیوی ان سے جیل میں ملنے پہنچیں اسی وقت انہیں بھی اٹیک آ گیا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:54:49
دلت لیڈر اور گجرات سے پہلی بار رکن اسمبلی بنے جگنیش میوا نی کی پارلیمنٹ کے ذریعے وزیر اعظم کی رہائش گاہ تک ’ یووا ہنکار ریلی‘ کو دہلی پولیس نے اجازت نہیں دی ہے۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:44:51
سماج وادی پارٹی (ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے آئندہ لوک سبھا انتخابات کو فیصلہ کن قرار دیتے ہوئے آج کہا کہ پارٹی کا مینڈیٹ بڑھانا ان کی پہلی ترجیح ہے اور وہ اب کسی بھی پارٹی کے ساتھ اتحاد کے بارے میں نہیں سوچ رہے ہیں۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:42:57
دہلی کی ایک عدالت نے یہاں پرگتی میدان میں آئی ٹی پی او احاطے کی تعمیر نو کے منصوبے میں 2,150 کروڑ روپے کے مبینہ بدعنوانی کے معاملے میں کیپ سائٹ ا سٹرکچرس کے منیجنگ ڈائریکٹر سنجے کلکرنی کو ضمانت دے دی۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:29:32
دہلی میں حکمران عام آدمی پارٹی(آپ)میں راجیہ سبھا کے لئے اعلان کئے گئے تین امیدواروں کے ناموں پر جاری گھمسان تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 00:24:13
ہنوزیر اعظم نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں پہلی مہاجرایم پی کانفرنس کا افتتاح کیا۔اس موقع پر مہاجر ممبران پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ 21ویں صدی ایشیا کی ہے، ہم اسے ہندوستان کی صدی بنانا چاہتے ہیں۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy