Wed, 10 Jan 2018 21:06:11
گزشتہ سال24 نومبرکوکولہا پور مہاراشٹرا کی طرف جاتے ہوئے لوہے کے سامان سے لدے ہوئے ٹرک کے ساتھ ڈرائیور اور کلینر کے غائب ہونے کا معمہ تلاری گھاٹ پر دو لاشوں کے باقیات ملنے کے بعد حل ہوتا نظر آرہا ہے۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 13:06:40
جنوبی افریقہ نے اپنی فاسٹ گیندبازی سے ہندوستان کو شکست دینے کے بعد دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ڈیل اسٹین کی عدم دستیابی کے باعث ٹیم میں مزید دو فاسٹ بولروں دواننے الیور اور 21سالہ لونگی نگیڈی کو کو شامل کر لیا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 12:55:52
ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈریوسف پٹھان کوبی سی سی آئی نے ٹیسٹ میں فیل ہونے پرپانچ مہینے کیلئے معطل کردیاہے۔یوسف پٹھان کیلئے آج 8جنوری کوبری اوراچھی دونوں ہی خبرلیکرآیا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 12:41:42
شہر وجئے پور اور ضلع نگراں کار وزیر ایم بی پاٹل کے اسمبلی حلقہ ببلیشور میں دو الگ الگ معاملات کو لے کر کشیدگی کے باعث پولیس اور ضلع انتظامیہ کو پوری طرح مستعد رہتے ہوئے امن وامان کی بحالی کے لئے جدوجہد کرنی پڑی۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 12:20:24
رج فہرست ذات اور قبائلوں کے طلبہ کے لئے حکومت کی طرف سے دئے جارہے مفت لیپ ٹاپ کی سہولت آئندہ تعلیمی سال سے عام زمرے کے طلبہ کے لئے بھی فراہم کی جائے گی۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 12:15:13
یاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات منعقد کرنے تیاریوں سے متعلق مرکزی انتخابی کمیشن کے وفد نے حکومت کرناٹک کے متعلقہ افسروں کے ساتھ آج تبادلہ خیال کیا۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 12:08:22
ریاست کرناٹک میں اسمبلی انتخابات کے لئے صرف چار ماہ باقی رہ گئے ہیں۔ اس لئے ریاست بھر میں لیڈروں نے سرگرمیاں تیز کردی ہیں۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 11:25:09
ریاست کرناٹک میں حکمران کانگریس نے آج اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ پر الزام لگایاہے کہ وہ آئندہ کرناٹک میں ہورہے اسمبلی انتخابات پر نظررکھ کر فرقہ وارانہ جذبات کو بھڑکارہے ہیں۔
View more
Wed, 10 Jan 2018 11:14:39
کرناٹک اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (کے ایس آر ٹی سی) نے پہلی بار ایک شہر سے دوسرے شہروں کے لئے براہ راست بس خدمات کی سہولت متعارف کرایا ہے۔ان خدمات کو ’’فلائی بس‘‘کا نام دیا گیاہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy