Tue, 09 Jan 2018 22:41:24
سنیما ہال میں فلم شروع ہونے سے پہلے قومی گیت کو لے کر سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے کو تبدیل کر دیا ہے۔ عدالت عظمی نے کہا کہ اب سنیماہال میں فلم شروع کرنے سے پہلے قومی گیت بجانا ضروری نہیں ہوگا۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 22:25:23
پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے عام آدمی کوراحت فراہم کرنے کے لئے مرکزی حکومت نے اکتوبر میں ایکسائزڈیوٹی میں کمی کردی تھی لیکن اس کا اثر ختم ہو رہا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 22:13:56
مرکز کی مودی حکومت کو لے کر بحرین میں راہل گاندھی کی بیان بازی پر مرکزی وزیر قانون روی شنکر پرساد نے کانگریس پر جم کر حملہ کیا۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 14:00:59
انسانیت سے عاری بی جے پی لیڈر سے ہندو توا کے بارے میں ہمیں سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے ، ہم بھی ہندو ہیں لیکن ہم انسانیت رکھنے والے ہندو ہیں گوڈسے کے پجاریورں سے ہمیں سبق سیکھنے کی ضرورت نہیں ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 13:27:51
کمٹہ تعلقہ کے سیاحتی مقام گوکرن میں کار اسٹریٹ پر چلتے ہوئے ایک غیر ملکی سیاح اچانک لڑھک کر گر پڑا ہوا اور اس کی موت واقع ہوگئی۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 13:20:30
ایسا لگتا ہے کہ ضلع جنوبی کینرا میں پھیلا ہوا مذہبی منافرت کا زہر او نچی اونچی دیواریں پھلانگ کر جیل خانوں کے اندرتک پہنچ گیا ہے۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 12:56:23
سابق نائب وزیراعلیٰ و بی جے پی کے رکن اسمبلی آر اشوک نے آج کہا کہ کانگریس نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ ایس ڈی پی آئی تنظیم کے ساتھ اس کا کوئی تعلق نہیں ۔
View more
Tue, 09 Jan 2018 12:50:09
ریاست میں 28؍مئی2018 سے قبل اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے ۔اس سلسلہ میں تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے 9جنوری کو ودھان سودھا کے کانفرنس ہال میں ایک اہم اجلاس منعقد ہورہا ہے
View more
Tue, 09 Jan 2018 12:43:52
بی جے پی ایم پی شتروگھن سنہا نے پیر کو کہا کہ آدھار رپورٹس کے غلط استعمال کو اجاگر کرنے والی خبر دینے والی صحافی کو مبینہ سچائی سامنے لانے کے لیے پریشان کیا جا رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy