Fri, 19 Jan 2018 12:23:04
کسلیوں کے گڑھ کہے جانے والے ریاست چھتیس گڑھ میں نکسلیوں سے لوہا لینے کے ساتھ ساتھ سیکورٹی فورسز کے جوان سیاحتی محکمہ کی بھی ذمہ داری اپنے کندھوں پر لیں گے۔
View more
Fri, 19 Jan 2018 12:18:52
پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ نے کابینہ وزیر رانا گرجیت سنگھ کا استعفیٰ قبول کر لیا۔گرجیت کو ریت کان کنی نیلامی میں مبینہ طور پر ملوث اپوزیشن نشانہ بنا رہا تھا۔
View more
Fri, 19 Jan 2018 12:14:38
کانگریس نے ڈوکلام علاقے میں چینی فوج کے ذریعہ ایک بڑا فوجی ٹھکانہ بنانے کے سلسلے میں آرہی میڈیا رپورٹس اورسیٹیلائٹ تصویروں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے آج کہا کہ اس سلسلے میں حکومت کو گمراہ کرنے کے بجائے ملک کے عوام کواصلیت بتانی چاہیے۔
View more
Fri, 19 Jan 2018 12:10:27
اگرچہ مرکز اور مہاراشٹر میں شیوسینا، بھارتیہ جنتا پارٹی کی اتحادی پارٹی ہو، مگر شیوسینا بی جے پی پر حملہ بولنے کا ایک بھی موقع نہیں چھوڑتی ہے۔
View more
Fri, 19 Jan 2018 12:06:01
سابق مرکزی وزیر پی چدمبرم کے بیٹے کارتی چدمبرم آئی این ایکس میڈیا منی لانڈرنگ معاملے کی جانچ کے سلسلے میں ای ڈی کے سامنے پیش ہوئے۔ای ڈی نے کارتی کو اس معاملے کے تفتیشی افسر (آئی او)کے سامنے پیش ہونے کا نوٹس بھیجا تھا۔
View more
Fri, 19 Jan 2018 11:56:24
سپریم کورٹ نے فلم ’’پدماوت‘‘ پر جاری تنازعہ پر ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے ملک کی چار ریاستوں میں عائد پابندیوں پر حکم التواء جاری کردیا اور ملک کی تمام ریاستوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ بغیر کسی روک ٹوک فلم کی نمائش کی اجازت دے،
View more
Thu, 18 Jan 2018 13:34:12
منگلورو انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے دبئی کے لئے اڑان بھرنے والی اسپائس جیٹ فلائٹ کو 5گھنٹے روکے رکھنا پڑا کیونکہ اس طیارے کی خاتون پائلٹ نشے میں بری طرح دھت پائی گئی تھی۔
View more
Thu, 18 Jan 2018 13:31:57
کنڑا روزنامہ وجئے کرناٹکا سے وابستہ فوٹو جرنلسٹ سدھاکر یرمال پر بنٹوال پولیس اسٹیشن میں اسلام کے خلاف وہاٹس ایپ پر بدگوئی کرنے اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے لئے کیس درج کیا گیا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy