Sat, 20 Jan 2018 20:01:37
شہر کے ہائی اسکول میں زیر تعلیم ایک طالبہ کی عصمت ریزی اسی کے سوتیلے باپ نے کی ، جس کے بعد پولیس نے طالبہ کا طبی معائنہ کیا اور ملزم پرشو رام پاٹل کو گرفتار کرلیا۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 19:52:57
سال 2009میں کنداپور تعلقہ کے ہوسانگڈی میں پیش آئے پٹرول ٹینکر ڈکیتی معاملے میں تحقیقاتی افیسر کی دوبارہ جرح (کراس ایکزامی نیشن) کنداپور کے ایڈیشنل سیشنس عدالت میں کی گئی ۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 19:41:43
کمٹہ میں گبس سرکل کے قریب جنتا دل (ایس ) کے دفتر کا افتتاح کرتے ہوئے جنتا دل ایس کے ریاستی یوتھ لیڈر مدھو بنگارپا نے مرکزی وزیر مملکت اننت کمار پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اننت کمار ہیگڈے کے پاس عزت وآبرو نام کی کوئی چیز نہیں ہے ، اس لئے انہیں گائے کے پیشاب سے غسل کرنا چاہیے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:32:52
سپریم کورٹ نے جمعہ کو دہلی ہائی کورٹ کی طرف سے عصمت دری کے معاملے میں ملزم فلم پیپلی لائیو کے ڈائریکٹر محمود فاروقی کوبری کر دیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:27:10
الیکشن کمیشن کی طرف سے منفعت بخش عہدے کیس میں اروند کیجریوال کی عام آدمی پارٹی کے 20ممبران اسمبلی کو نااہل قرار دئیے جانے کے بعد پارٹی کے سینئر لیڈر آشوتوش کا غصہ پھوٹ پڑا ہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:23:45
جموں کے آر ایس سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر پاکستانی فوجیوں کی طرف سے آج سویرے کی جانے والی فائرنگ میں دو شہریوں کی موت ہوگئی،
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:12:44
گوا میں ٹیکسی آپریٹرز کے ہڑتال کی وجہ سے مسافروں اور سیاحوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ہڑتال کو روکنے کے لئے ریاستی حکومت کے ذریعہ قانون لگائے جانے کے باوجود یہ ہڑتال ہوئی۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:09:54
ممبئی کے ایک وکیل یونین نے سہراب الدین شیخ فرضی انکاؤنٹر معاملے میں بی جے پی صدر امت شاہ کو بری کرنے کے زیریں عدالت کے فیصلے کو چیلنج نہ دینے کے سی بی آئی کے فیصلے کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ میں ایک پٹیشن دائر کی۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 11:02:35
ہائی کورٹ نے ایک ہدایت جاری کرتے ہوئے کہاکہ بنگلوروشہر میں سڑکوں کے کنارے بیوپارکرنے والے بیوپاریوں کو 21فروری سے پہلے شناختی کارڈ ( آئی ڈی کارڈ) فراہم کردیاجائے ،
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy