Sun, 21 Jan 2018 13:54:17
کنداپور کے ایک نجی اسپتال میں ہیلمٹ اور جرکن پہنے ہوئے ایک شخص نے اندر گھس کر کیش کاؤنٹرسے نقد رقم اڑالی اور یہ پوری واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں قید ہوگئی ہے۔
View more
Sun, 21 Jan 2018 13:39:57
اپنی زبان درازی اور بدگوئی کے لئے معروف مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے نے دلت تنظیموں کو ’’کُتّے‘‘قراردیتے ہوئے ایک نیا تنازعہ کھڑا کیا ہے۔
View more
Sun, 21 Jan 2018 13:16:56
ریاستی وزیراعلیٰ سدارامیا نے کہاکہ ہرمذہب رحم دلی، ایثار وقربانی اور انسانوں کے ساتھ میل ملاپ اور باہمی ہم آہنگی کا ہی درس دیتاہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 21:28:00
اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)کے قومی صدر امت شاہ کے پروگرام میں آج کالا کپڑے پہنے ہوئے لوگوں کو اندر نہیں جانے دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 21:21:31
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)کے ایگزیکٹو بین الاقوامی صدر پروین توگڑیا اور ہندوستانی مزدور یونین (بی ایم ایس )کے سیکرٹری جنرل برجیش اپادھیائے کا مودی حکومت اور بی جے پی پر حملہ آور ہونا آر ایس ایس کو راس نہیں آیا ہے۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 21:13:58
ملک کی کچھ ریاستوں کو بی جے پی کا گڑھ کہا جانے لگا ہے۔اس میں گجرات کے بعد مدھیہ پردیش کا نام آتا ہے۔یہاں پرگزشتہ تین مرتبہ بی جے پی اقتدار میں آتی رہی ہے اوراس کے سی ایم رہے ہیں شیوراج سنگھ چوہان۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 21:09:17
سہراب الدین ٹرائل کے جج بی ایچ لویا کی موت کی آزادانہ تحقیقات کی درخواست پر سی جے آئی دیپک مشرا، جسٹس کھانولکر کی بنچ 22 جنوری کو سماعت کرے گی۔
View more
Sat, 20 Jan 2018 20:52:22
عدالت کی کلین چٹ کے باوجودکرنی سیناکی ہٹ دھرمی اوراشتعال انگیزدھمکیاں جاری ہیں لیکن کوئی اینکر،بی جے پی ترجمان اوردیش بھکتی کے دعوے کرنے والے عدالت کے خلاف جانے پراسے دیش دروہ اورباغی کاتمغہ دینے کوتیارنہیں ہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy