Wed, 17 Jan 2018 12:03:55
گوا نے کرناٹک کو اپنی بس سرویس بند کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرناٹک نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر عمل نہیں کیا ہے کہ اسے کلسا۔بنڈوری نہرپروجیکٹ پر تعمیراتی کام روک دینا چاہئے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 11:44:02
وزیر اعلیٰ سدارامیا نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے انتخابات جنگ لڑنے کی طرح ہیں جس میں وہ یعنی کانگریس پارٹی انصاف کی طرف ہے ہے اور وہ پانڈو ہیں جبکہ بی جے پی غلط راستہ پر ہے اور وہ کورو کی طرح ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 11:23:40
امریکی ریاست کیلی فورنیا میں ایک ماں باپ کو پولیس نے اس وقت گرفتار کیا جب انھوں نے مبینہ طور پر 13 بچوں کو ان کے گھر میں قید پایا۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 11:19:21
سپریم کورٹ نے قصور میں جنسی تشدد کا نشانہ بننے کے بعد قتل کی جانے والی آٹھ سالہ زینب کے مقدمے سے متعلق از خود نوٹس کی سماعت کے دوران لاہور ہائی کورٹ کو اس مقدمے پر کارروائی سے روک دیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 11:12:19
بھارت کی طرف سے فائرنگ کے نتیجے میں چار پاکستانی سپاہیوں کی ہلاکت پر پاکستان اور اس کے زیرِ انتظام کشمیر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے
View more
Wed, 17 Jan 2018 00:31:07
وشو ہندو پریشد کے بین الاقوامی ایگزیکٹو چیئرمین اور پیشے سے مشہور کینسر سرجن پروین توگڑیا نے آئی بی پر سنگین الزام لگائے ہیں۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 00:28:40
اٹارنی جنرل کے کے وینو گوپال نے آج کہا کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سپریم کورٹ میں بحران کا ابھی تک تصفیہ نہیں ہوسکا ہے ،امید ظاہر کی کہ آنے والے چند دنوں میں یہ معاملہ مکمل طورپر حل ہو جائے گا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy