Wed, 17 Jan 2018 20:26:28
شہر کی کنچ کار گلّی میں گانجہ فروشی کے اڈے پر پولیس نے چھاپہ مارا اور ایک شخص کو اپنی گرفت میں لے لیا۔ اس بات کی اطلاع ڈی سی پی رینوکا سوکمار (لاء اینڈ آر ڈر) نے دی ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 20:21:23
سرکاری تعلقہ اسپتال کے ڈاکٹراور عملے کی غفلت کی وجہ سے ہبلی کے کیمس اسپتال میں ایک زچہ کی موت ہونے کا الزام سامنے آیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 20:17:17
مرکزی حکومت کی طرف سے آئی سی ڈی ایس(انٹیگریٹیڈ چائلڈ ڈیولپمنٹ سروس) کے طریقۂ کار میں تبدیلیاں لانے کے خلاف اور آنگن واڑی ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کا مطالبہ کرتے ہوئے کرناٹکا راجیہ آنگن واڑی نوکررا سنگھا(رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام سرسی میں مرکزی وزیر اننت کمار ہیگڈے کے دفتر کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 13:28:40
تین بار کی چمپئن ہندوستانی ٹیم نے پاپوا نیو گنیا کو دس وکٹوں سے شکست دے کر آئی سی سی انڈر 19ورلڈ کپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 13:25:41
سابق چمپئن ماریا شاراپووااور اینجیلک کربر نے آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنا لی لیکن کینیڈا کے ملوس راونچ ہاکرباہر ہو گئے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 13:20:49
انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس کی باعزت کرکٹ مقابلوں کی امیدوں کو جھٹکا لگ گیا ، کلب جھگڑے کی پاداش میں ان پر عوامی مقام پر مارنے اور دنگے کے الزام میں ان کے خلاف باقاعدہ چارج شیٹ تیار کرکے مقدمہ چلانے کا اعلان ہوگیا ہے،
View more
Wed, 17 Jan 2018 13:15:24
ہندوستانی کپتان وراٹ کوہلی کو جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ کے تیسرے دن امپائر کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہارکرنے کیلئے میچ فیس کا 25فیصد جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 12:45:25
امریکہ میں قائم ایک موقر غیر سرکاری تنظیم فریڈم ہاؤس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں انتخابات کی ساکھ اور آزادی صحافت جیسے جمہوری اصول گزشتہ برس بھی تنزلی کا شکار رہے اور یہ سلسلہ گزشتہ 12 سالوں سے مسلسل ایسا ہی چلا آ رہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy