Thu, 18 Jan 2018 11:02:50
نریندر مودی کی زیر قیادت مرکزی بی جے پی حکومت بیٹی بچاؤ،بیٹی پڑھاؤ کا نعرہ لگاتی ہے۔ ان دونوں منصوبوں کو حقیقی طور پر عملی شکل دینے والے آنگن واڑی،آشا اور مڈ ڈے میل کے کارکن ہیں۔اس کے باوجود ان کارکنوں کو نظرانداز کیا جارہاہے۔
View more
Thu, 18 Jan 2018 09:04:22
شہر میں چوری کی ایک اور واردات اُس وقت ناکام ہوگئی جب چوروں نے ایک مکان کے سبھی دروازوں پر لگے تالے توڑ ڈالنے اور سبھی الماریوں کو توڑ کر تلاشی لینے کے بائوجود اُن کے ہاتھ کچھ قیمتی سامان نہیں لگا۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 22:09:47
بی جے پی نے قومی دارالحکومت میں بے گھروں کی مبینہ موت کو لے کر دہلی اسمبلی کی کارروائی میں آج رکاوٹ پیدا کی ۔جب کہ رین بسیروں کا انتظام کرنے والے رہائشی بورڈ نے اس الزام کو مسترد کیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 22:04:39
فوجی سربراہ جنرل بپن راوت نے آج کہا کہ دہشت گرد گروپوں کا ایک دہشت گرد اور دوسرا سیاسی فرنٹ ہوتا ہے اور دہشت گردی کے مسئلے سے نمٹنے کے لئے دونوں سے ایک ساتھ نمٹنا لازمی ہوگا ۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 21:59:09
وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)نے حج سبسڈی واپس لینے کے مرکز کے فیصلہ کا آج خیر مقدم کیا اور کہا کہ اس سے بچنے والے پیسے کااستعمال غریب ہندو لڑکیوں کی تعلیم پر کیا جانا چاہئے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 21:56:05
بایاں محاذ نے حجاج کرام کو ملنے والی سبسڈی ختم کرنے کے مرکزی حکومت کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے بھید بھاؤ اور زبردستی قدم بتایا ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 21:48:52
اتر پردیش اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما رام گووند چودھری نے بی جے پی پر مسلمانوں کے خسارے کا الزام لگاتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ سماج وادی پارٹی کی حکومت بننے پر بی جے پی کی طرف سے ختم کی جا رہی ساری سہولیات دوبارہ بحال کی جائے گی۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 21:36:03
اترپردیش کی صنعتی راجدھانی کانپور میں تقریباََ97کروڑ روپے کے پرانے نوٹ برآمد ہوئے ہیں۔ اس سلسلہ میں کچھ بڑے کاروباریوں سمیت 16 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔
View more
Wed, 17 Jan 2018 21:07:37
بہار میں مجرمانہ واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔یہ معاملہ بھوجپور ضلع کا ہے۔یہاں بدھ کی صبح کچھ نامعلوم حملہ آوروں نے ایک اخبار کے ہاکر کا سرعام گولی مار کر قتل کر دیا۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy