Thu, 01 Feb 2018 11:42:01
کانگریس کے صدر راہل گاندھی کے میگھالیہ میں میوزک کنسرٹ کے دوران تقریبا 63 ہزار روپے کی جیکٹ پہننے کولے کرسیاست تیزہوگئی ہے۔ بی جے پی کے لیڈر سبرامنیم سوامی نے راہل پرطنز کساہے ۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 11:32:37
سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم کے بیٹے کاتی چدمبرکے بیرون ملک جانے پرلگی روک کے معاملے کی سماعت اب مدراس ہائی کورٹ میں ہوگی۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 11:28:21
تقریباً ایک سال قبل بروہت بنگلورو مہا نگرا پالیکے (بی بی ایم پی) نے شہری پسماندہ طبقات کی فلاح و بہبود کے لئے اپنے بجٹ میں فلاحی اسکیموں کا اعلان کیا تھا لیکن ایک سال گزر جانے کے بعد ان میں سے ایک کا بھی نفاذ عمل میں نہیں آیا ہے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 11:24:42
ریاست میں اسمبلی انتخابات کی تاریخیں قریب ہوتی جا رہی ہیں اور اسی دوران مرکزی انتخابی کمیشن نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ عوام میں اپنے انتخابی حقوق سے متعلق بیداری پیدا کرنے کے لئے اختراعی اوردلچسپ تشہیری طریقوں کو اختیار کیا جائے گا۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 11:20:43
بی ایس ایف کے جوانوں کو خراب کھانے کی پول کھولنے والے تیز بہادر کو نوکری سے نکال دیا گیا تھا، جس کے بعد اب تیج بہادر نے اپنی برطرفی کو پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ میں چیلنج کیا ہے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 11:15:18
کاس گنج تشدد کو لے کر بریلی کے ڈی ایم راگھوندر کی جانب سے فیس بک پرکیے گئے متنازعہ پوسٹ کو ہٹائے جانے کے بعد بھی تنازع ابھی تھما نہیں تھا کہ ایک اورسینئر سطح کے نوکر شاہ نے ان کے تبصرے کو اپنے فیس بک وال سے پوسٹ کر دیا۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 19:16:42
تین روز قبل 28 جنوری کو سرسی میں ہوئے ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موقع پر موت واقع ہوگئی تھی ،جبکہ دوسرا شخص شدید زخمی ہوگیا تھا، جسے ہبلی کے Tatwadarsha اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ گھروالوں نے بتایا کہ زخمی محمد سلیم ابوبکر مُلا (35) بھٹکل تینگنگونڈی کا رہنے والا ہے، شادی کے بعد بینگلور میں ہی ملازمت کرتے ہوئے وہیں رہتا تھا۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 17:51:05
بھٹکل سے تعلق رکھنے والا ایک نوجوان سمیت تین لوگ اُس وقت ہلاک ہوگئے جب اُن کی کار میسور میں ایک سڑک حادثہ کا شکار ہوگئی۔ بتایا گیا ہے کہ کار پر جملہ پانچ طلبا سوار تھے جو کالج سے گھر لوٹ رہے تھے کہ ان کی کار تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہوکر ایک کھمبے سے ٹکراگئی۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 13:03:24
ناگالینڈمیں ایک ڈرامائی واقعہ میں آج بی جے پی نے27 فروری کو اسمبلی کے انتخابات نہیں لڑنے کے تمام پارٹیوں کے اعلان سے انکار کردیا اور کہاہے کہ پارٹی کی مرکزی قیادت اس مسئلے پر فیصلہ کرے گی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy