Wed, 31 Jan 2018 12:44:26
کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا کہ چار سال تک مرکز کے اقتدار میں قابض رہنے کے بعد بھی بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت تعلیم، روزگار اور زرعی شعبے کے چیلنجوں سے نمٹنے میں ناکام رہی ہے۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 12:42:11
دہلی کے روہنی میں واقع وجے وہارعلاقے میں بنے باباوریندردیودکشت کی روحانی یونیورسٹی پر دہلی میونسپل کارپوریشن کاہتھوڑاچلناشروع ہوگیاہے۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 12:35:08
چھتس گڑھ میں جعلی قبائلی معاہدے کے معاملے میں سابق چھٹس گڑھ کے وزیراعلیٰ اجیت جوگی کو بلاس پور ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 12:28:22
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے باغی لیڈر یشونت سنہا نے پارٹی میں اپنے ساتھی اور رکن پارلیمان شتروگھن سنہا اور کانگریس، ترنمول کانگریس ، عام آدمی پارٹی کے لیڈروں اور مدھیہ پردیش اور مہاراشٹر کے کچھ کسان لیڈروں کے ساتھ مل کر ایک سیکولر سیاسی پلیٹ فارم ’’راشٹر منچ‘‘کے قیام کا آج اعلان کیا۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 12:04:55
وزیراعلیٰ سدارامیا نے گوا کے اسپیکر پر ناراضی جتاتے ہوئے کہاکہ مہادائی ندی تنازع کے معاملہ میں فیصلہ لینے والے وہ کون ہوتے ہیں۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 02:37:02
لوک سبھا انتخابات وقت سے پہلے کرانے کی سیاسی اٹکلوں سے کانگریس میں بھی اندرونی سرگرمیاں شروع ہوگئی ہیں۔مقرر کردہ وقت سے قبل انتخابات کی تیاری کرنے کے لئے، پارٹی کیڈر میں سیاسی جوش بھرنے کے لئے رہنمائی کے ساتھ براہ راست بات چیت کے اختیارات پر زور دیا جا رہا ہے. اس لحاظ سے بجٹ سیشن کے پہلے مرحلے کے اختتام پذیر ہونے کے بعد، فروری کے آخر میں کانگریس کا ایک بڑا اجلاس منعقد کرنے کے امکانات پر غ
View more
Wed, 31 Jan 2018 01:25:57
مسلم خواتین کی بہبود کی غیر سرکاری تنظیموں کے فیڈریشن نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر جمہوریہ ہند کے خطاب میں مسلم خواتین کے تعلق سے اظہار خیال کو اسلام کے اصولوں پر راست حملہ قرار دیتے ہوئے حکومت کے اپروچ کی سخت مذمت کی ہے اور صدر سے خطبے کے متعلقہ حصے کو حذف کرانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
View more
Wed, 31 Jan 2018 01:09:20
مالیگاؤں ۲۰۰۶ ء بم دھماکہ معاملے میں خصوصی این آئی اے عدالت کی جانب سے باعزت بری کیئے گئے ۹؍ مسلم نوجوانوں کے خلاف بی جے پی قیادت والی مرکزی و ریاستی حکومت کی جانب سے دائر کردہ اپیل کی سماعت کے لیئے ممبئی ہائی کورٹ نے آج یہاں ۱۳؍ مارچ سے ۱۵مارچ تک کی تاریخ مقرر کی ہے نیز بھگواء ملزمین کی جانب سے داخل کردہ عرضداشت کی سماعت بھی اسی وقت کی جائے گی جس میں انہوں نے مسلم نوجوانوں کو مقدمہ سے ڈسچارج کیئ
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy