Tue, 30 Jan 2018 12:35:18
مغربی بنگال کے مرشدآباد ضلع میں آج صبح مسافروں سے بھری بس کے ندی میں گرجانے کی وجہ سے36افراد کی موت ہوگئی ہے اور ابھی بچاؤ اور راحت کاری کاکام جاری ہے ۔یہ حادثہ صبح 6بجے ہوا تھا ۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 12:23:47
قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی نے بڑھتی ہوئی فضائی آلودگی کی وجہ سے ٹریفک پولیس اہلکاروں کی صحت پرخطرے کو لے کر مرکزی داخلہ سکریٹری اور تمام ریاستوں کے چیف سکریٹریوں کو نوٹس جاری کیا ہے۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 12:21:22
کاس گنج تشدد کو لے کر یوگی حکومت نے پہلی کارروائی کی ہے۔کاس گنج کے ایس پی سنیل سنگھ کو ہٹا دیا گیا ہے۔اب ان کی جگہ پیوش شریواستو کو کاس گنج کا نیا ایس پی بنایا گیا ہے۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 12:11:25
دہلی ہائی کورٹ نے نفع بخش عہدہ کو لے کر نااہل قرار دئیے گئے آپ ممبران اسمبلی کی درخواست دو رکنی بنچ کے پاس آج بھیج دی۔جسٹس وبھ باکھرو کی بنچ نے چیف جسٹس کی بنچ کے سامنے کل کیس کی سماعت مقرر۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 12:03:52
اترپردیش کے گورنر رام نائک نے كاس گنج کے واقعہ کو بدبختانہ قرار دیتے ہوئے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کوسخت کارروائی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 11:58:55
گجرات میں بی جے پی کو اچھی ٹکر دینے کے بعد کانگریس اب راجستھان میں اپنی نئی حکمت عملی سے مضبوط چیلنج دینے کی تیاری کر رہی ہے۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 11:54:55
پارلیمنٹ کا بجٹ سیشن آج شروع ہو گیا ہے۔ صدر رام ناتھ کووند کے خطاب کے ساتھ ہی سیشن شروع ہوگیا۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بجٹ سیشن سے پہلے میڈیاکوخطاب کیا۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 11:50:30
سننداپشکر کی موت کے معاملے میں سپریم کورٹ نے بی جے پی لیڈر سبرامنیم سوامی سے کہا کہ کورٹ پہلے یہ طے کرے گا کہ درخواست سماعت کے قابل ہے یا نہیں؟
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy