Fri, 02 Feb 2018 19:42:50
بنگلورو کے جے سی نگر چنپا گارڈن علاقہ میں بیکری سے قریب کل رات بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) یوا مورچہ کے کارکن 28سالہ سنتوش کے قتل کے واقعہ کے بعد اس علاقہ میں کشیدگی پھیلنے پر پولیس کا معقول بندوبست کیا گیاہے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 22:05:54
سرسید احمد خان کے دوسوسالہ جشن پیدائش کی مناسبت سے شعبۂ اردو جامعہ ملیہ اسلامیہ کی جانب ایک سہ روزہ بین الاقوامی سیمینار کاانعقاد کیا جارہاہے ۔جس میں ملک اور بیرون ملک سے علم وادب کی نامور شخصیات شریک ہورہی ہیں۔کل بعد نمازجمعہ سیمینارکا افتتاح ہورہا ہے۔ اس کے افتتاحی اجلاس میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلرپروفیسر طلعت کے علاوہ فرانس کے معروف اسکالر پروفیسر آلیں دزولیئرشریک ہوں گے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 20:39:24
بی جے پی لیڈر اور مرکزی وزیر نتن گڈکری اور سریش پربھونے بجٹ کو پیش کئے گئے بجٹ کونئے ہندوستان کا بجٹ قراردیاہے۔بجٹ پیش ہونے کے بعد نتن گڈکری نے ٹویٹ کیا کہ وزیرخزانہ نے ایک بہت بڑا بجٹ پیش کیا ہے جس سے ملک میں لاکھوں لوگوں کو فائدہ ملے گا،
View more
Thu, 01 Feb 2018 20:32:51
سابق مرکزی وزیر سلطان احمد بیوہ ساجدہ اہم نے الوبیڑیا پالیمانی حلقہ میں ہوئے ضمنی انتخاب میں 4.74لاکھ ووٹوں سے جیت درج کی ۔مغربی بنگال کے میں ایک پارلیمنٹ اور اسمبلی حلقے میں ہوئے ضمنی انتخاب کے نتائج نے یہ ثابت کردیا ہے
View more
Thu, 01 Feb 2018 20:29:48
سابق نائب وزیراعظم اور بی جے پی کے بزرگ رہنما ایل کے اڈوانی نے عوامی بہبوداور معیشت کے تمام شعبوں کی ترقی کے رخ پر19۔2018 کے بجٹ کو انتہائی مقاصد کا حامل اولین بجٹ قرار دیا ہے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 20:27:37
سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا نے بڑا قدم اٹھاتے ہوئے ججوں کا روسٹر عام کردیا ہے ۔ ایسا پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ یہ پوری لسٹ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر موجود ہوگی ، جس میں کسی جج کو کسی کیس کی سماعت کیوں دی گئی ، اس کا بھی ذکر ہوگا۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 20:22:53
حکومت نے جی ایس ٹی کو نافذ کئے جانے کے بعد پیش پہلے عام بجٹ 2018-19 میں ڈومیسٹک ویلو ایڈیشن اور میک ان انڈیا کی حوصلہ افزائی کرنے کے لئے موبائل فون ٹیلی ویزن جوس پرفیوم امپورٹیڈ گاڑیاں ٹرک بس ٹائر آرٹیفیشئل جویلری گھڑیاں اور بچوں کے کھلونے مہنگے ہوجائیں گے
View more
Thu, 01 Feb 2018 20:20:18
الہ آباد ہائی کورٹ نے جمعہ کو وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کو بڑی راحت دیتے ہوئے 2007میں گورکھپور میں فساد معاملے میں داخل ہوئی عرضی کو خارج کر دیا۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 20:16:22
ترک فضائیہ نے عراق کے شمالی حصے میں بمباری کرتے ہوئے 49 کرد باغیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ انقرہ حکومت کے مطابق کردستان ورکرز پارٹی سے وابستہ یہ جنگجو ترکی میں ایک بڑے حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy