Thu, 01 Feb 2018 13:06:43
کالج کی ایک طالبہ پوجا ہاڈپد کے قتل کے خلاف ہندو ہتھا رکھشنا ویدیکے نے پیر کو جس احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا تھا وہ پرتشدد ہو گیا اور حالات پر قابو پانے کے لئے پولس کو لاٹھی چارج کا سہارا لینا پڑا۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 13:05:03
بی جے پی کے سینئر لیڈر ایشورپّا نے ایک نیا متنازع شوشہ چھوڑتے ہوئے مسلمانوں کو دو ٹکڑوں میں تقسیم کیا ہے اور بی جے پی کے ساتھ آنے والوں کو’ اچھے مسلمان‘ اور کانگریس کا ساتھ نبھانے والوں کو’ قاتل مسلمان‘ کا لیبل لگادیا ہے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 12:50:33
ریاستی سرکاری ملازمین کو نئے سال کے ایک تحفہ کے طورپر چھٹے پے کمیشن نے ملزمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ کی سفارش کی ہے ۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 12:45:55
دہلی اور قومی راجدھانی خطہ سمیت پورے شمالی ہند میں آج زلزلے کے درمیانہ شدت کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کیمطابق دوپہر بعد 12بجکر 36منٹ پر آنے والے زلزلہ کی شدت ریختر پیمانہ پر 6اعشاریہ 2درج کی گئی ۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 12:37:08
مرکز کو اترپردیش کے کاس گنج میں فرقہ وارانہ تشدد کے بارے میں ریاستی حکومت کی رپورٹ مل گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ فوری طورپر پولس کے حرکت میں آنے سے صورت حال کو جلد ہی قابو میں کر لیا گیا
View more
Thu, 01 Feb 2018 12:34:49
کانگریس نے مرکزی تفتیشی بیورو(سی بی آئی)کی خصوصی عدالت کے حج بی ایچ لویا کی موت کی ازسرنو جانچ کا مطالبہ دوہراتے ہوئے آج کہاہے کہ اس سلسلہ میں جو حقائق سامنے آرہے ہیں ان کو دیکھتے ہوئے سپریم کورٹ کی نگرانی میں خصوصی تفتیشی ٹیم (ایس آئی ٹی)کے ذریعہ اس معاملہ کی منصفانہ جانچ کرانا ضروری ہے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 12:30:59
اتر پردیش کے وزیریوگی آدتیہ ناتھ کے کاس گنج میں فرقہ وارانہ تشدد میں شامل افراد سے سختی سے نمٹنے کے اعلان کے ایک دن بعدسیکورٹی فورسز نے حساس علاقوں میں گشت بڑھا دی اور تشدد سے خوفزدہ لوگوں میں اعتماد پیدا کرنے کی کوشش کی۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 12:26:47
مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی ایک فروری کو عام بجٹ پیش کریں گے۔باقی شعبے کی طرح ملک کے ریئل اسٹیٹ کے بھی وزیر خزانہ کے بجٹ کے پٹارے سے نئے اعلانات کی توقع ہے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 12:19:11
جھارکھنڈ میں رام گڑھ کی عدالت نے رکن اسمبلی یوگیندر مہتو کو تین سال کی سزا سنائی ہے۔یوگیندر مہتو کو رام گڑھ کے کورٹ کی ایس ڈی جی ایم آرتی مالا نے کوئلہ چوری کے ایک معاملے میں سزا سنائی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy