Thu, 01 Feb 2018 19:57:33
آزاد رکن اسمبلی ہالاڈی سرینواس شیٹی نے اپنی اسمبلی رکنیت سے مستعفی ہوکر بی جے پی میں شمیولیت کا جو اعلان کیا ہے اس کے خلاف کنداپور شاستری سرکل پر کانگریس کی طرف سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 19:52:53
ہرمونڈے کوکوڈاڈی نامی مقام پر ایک سنسنی خیز واردات پیش آئی ہے جس میں بیوی کے طلاق مانگنے پر اس کے شوہر نے اسے جان سے مارنے کی کوشش کی اور تلوار سے دونوں ہاتھ اور پیر کاٹ ڈالے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 19:50:30
دبئی سے منگلورو ایئر پورٹ پر آنے والے کاسرگوڈ کے مسافر کے پاس سے کسٹمز نے موبائل کی شکل میں پیک کرکے اسمگل شدہ 1.2کیلو گرام سونا ضبط کیا ہے جس کی مالیت 39لاکھ روپے بتائی جاتی ہے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 19:44:18
سن 1866ء کے بعد پہلی بار امسال نظر آنے والے بیک وقت تین بے مثال فلکیاتی واقعات یعنی چاندگرہن اور ’سوپرمون، بلیو بلڈ مون‘کا نظارہ کرنے کے لئے کاروارکے سب ڈیویژنل سائنس سنٹر میں طلباء کے لئے خصوصی اہتمام کیا گیا، جس کا لطف لیتے ہوئے بچے حیرت اور تعجب میں ڈوب گئے۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 15:30:29
عام بجٹ میں مودی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر دو روپے ایکسائز ڈیوٹی کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل دو روپے سستا ہوگیا ہے ۔ خیال رہے کہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں خام تیل مہنگا ہونے اور ہندوستانی کرنسی کی قدر میں کمی کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔ آئی او سی کی ویب سائٹ سے ملے اعدادو شمار کے مطابق دہلی میں گزشتہ مہینے یعنی جنوری میں پٹرول کی قیمت میں 2.95 روپے تک ک
View more
Thu, 01 Feb 2018 14:54:14
طالبات کو امتحانی خوف سے باہر نکالنے اور اُن میں امتحانات لکھنے کے متعلق عزم و حوصلہ پیداکرنے کے تعلق سے گذشتہ روز انجمن پی یو کالج فور ویمن بھٹکل میں امتحانات کی تیاری کے متعلق ابتدائیہ تجاویز یعنی الفا ٹپس فراہم کرنے ایک جلسہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کمپوٹر سائنس لکچرر محترمہ نورِ اسحد محتشم نے طالبات کے لیے مستقبل میں پیش آنے والے امتحانات کے متعلق اپنے منفرد اور جا مع انداز میں ہدا
View more
Thu, 01 Feb 2018 13:54:46
رامنچندرپور مٹھ کے راگھویشور ا سوامی اور پریم لتا کے ’سیکس اسکینڈل‘سے متعلق چل رہے تنازعے میں راگھویشورا سوامی کی طرف سے پریم لتا شاستری، اس کے شوہر دیواکر شاستری اور شوہر کے بھائی سی ایم این شاستری پر بلیک میلنگ کا کیس دائر کیاگیا تھا۔ اس کیس کی تحقیقات کرنے والی سی آئی ڈی کی ٹیم نے ناکافی ثبوت کی بات کہتے ہوئے عدالت میں’ بی رپورٹ‘ داخل کی تھی۔لیکن ہوناور جے ایم ایف سی عدالت نے اس رپورٹ کو مسترد
View more
Thu, 01 Feb 2018 13:43:58
جنوبی کینرا ضلع پنچایت کی طرف سے ایک قابل توجہ اقدام کرتے ہوئے مسلم علماء اور خطباء کو ایک مراسلہ بھیجا گیا ہے کہ مارچ کے مہینے میں درپیش ایس ایس ایل سی امتحان میں طلبہ کو اچھے نتائج پر اکسائیں۔
View more
Thu, 01 Feb 2018 13:26:02
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم سب مل کر امریکہ کو مضبوط، محفوظ اور قابل فخر بنارہے ہیں،پچھلے ایک سال میں توقع سے بڑھ کر کامیابی ملی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy