Wed, 31 Jan 2018 00:21:51
جب دیپک راؤ اور عبدالبشیر پر دوالگ الگ مقامات پر شرپسندوں نے جان لیوا حملے کیے تھے تو اس وقت ان کو اسپتال پہنچاکر ان کی جان بچانے کی کوشش کرنے والے عبدالمجید اور شیکھرکولال دونوں ایک دوسرے سے مختلف مذہب والے تھے،
View more
Wed, 31 Jan 2018 00:19:33
ایک ملیشیائی باشندے کو ہندوستانی باشندے کے طور پر آدھار کارڈفراہم کیے جانے کا معاملہ سامنے آیا ہے جس میں سیاسی پارٹی کے نمائندے کی مداخلت اور سرکاری افسران کی ملی بھگت ہونے کا شبہ کیا جارہا ہے۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 14:00:26
یوم جمہوریہ کے موقع پر اُترپردیش کے کاس گنج میں بھڑکے تشدد میں سوشیل میڈیا کے ذریعے پھیلی افواہوں کے ہاتھوں مارے گئے راہول اپادھیائی آخرکار سامنے آگئے اور انہوں نے بتایا کہ کیسے سوشیل میڈیا پر ان کے مارے جانے کی بے بنیاد خبریں پھیلائی جارہی ہیں۔ ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے، انہوں نے اپنی موت کی افواہوں کا سچ سب کے سامنے رکھا اور کہا کہ میں زندہ ہوں !!
View more
Tue, 30 Jan 2018 13:26:46
عراقی وزیراعظم حیدر العبادی نے پارلیمانی انتخابات کے التوا کے حوالے سے عراقی سیاسی جماعتوں اور سیاست دانوں کی جانب سے عائد کیے جانے والے الزامات کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 13:23:41
کولمبیا کے کیریبین علاقے میں پولیس تھانوں کو ہدف بنا کر کیے گئے بم دھماکوں کے دو واقعات میں دو پولیس افسر ہلاک اور سات دیگر زخمی ہو گئے۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 13:19:13
یمن کے جنوبی شہر عدن میں علیحدگی پسند جنگجوؤں نے سرکاری عمارتوں پر قبضہ کر لیا ہے اور صدر عبد ربہ منصور ہادی کی افواج سے ان کی شدید جھڑپیں ہوئی ہیں اور کم از کم دس افراد کے ہلاک اور درجنوں زخمی ہیں۔
View more
Tue, 30 Jan 2018 13:11:22
مصر کی سیاسی جماعت ’الغد‘ نے رواں سال مارچ میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں اپنا امیدوار کھڑا کرنے کا اعلان کیا ہے۔
View more