Fri, 02 Feb 2018 22:49:41
انسانی خدمت میں ہمیشہ آگے رہنے والی تنظیم جمعیۃ علماء ہند کے مالی تعاون سے آج تہاڑ جیل سے وہ آٹھ غریب قیدی آزاد ہوئے جو صرف مالی جرمانہ ادا نہ کرنے کی وجہ سے جیل میں بند تھے ۔ اس سلسلے میں تہاڑجیل میں باضابطہ ایک تقریب منعقد ہوئی جہاں جیل ڈائریکٹر جنرل اجے کشیپ نے جمعیۃ علماء ہند اور اس کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی کی انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کی جانی والی اس خدمت کو مثالی قرار دیا ،
View more
Fri, 02 Feb 2018 20:43:01
ماجوادی پارٹی (ایس پی) نے اترپردیش میں کاس گنج فساد اور عام آدمی پارٹی نے دہلی میں سیلنگ کے معاملہ پر آج راجیہ سبھا میں ہنگامہ کیا جس کی وجہ سے وقفہ صفر نہیں ہوسکا اور ایوان کی کارروائی 12بجے تک ملتوی کردی گئی۔
View more
Fri, 02 Feb 2018 20:38:31
جھارکھنڈ ہائی کورٹ نے سرخیوں میں رہنے والے چارا گھپلے کے ایک معاملہ میں راشٹریہ جنتادل(آرجے ڈی )کے صدرلالوپرسادیادوکو آج کوئی راحت نہیں دی۔
View more
Fri, 02 Feb 2018 20:35:13
مودی حکومت کے بجٹ سے ناراض این ڈی اے کی ساتھی پارٹی تیلگو دیشم پارٹی ( ٹی ڈی پی)نے حکومت کے خلاف کھل کر اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے ۔
View more
Fri, 02 Feb 2018 20:30:30
شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے چیئرمین اورمتنازعہ شخص وسیم رضوی کے ایودھیا دورہ پر بابری مسجد کیس کے اہم مدعی اقبال انصاری نے طنز کیا ہے۔
View more
Fri, 02 Feb 2018 20:24:35
ہندوستانی مسلمانوں کی متحدہ تنظیم آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کی ہدایت پر قدوائی نگر (ملن ہوٹل کے سامنے) وڈالا ممبئی میں ’’تحفظ شریعت، تفہیم شریعت اور اصلاح معاشرہ‘‘ کے عنوان سے اجلاس عام منعقد کیاگیا ۔
View more
Fri, 02 Feb 2018 20:12:33
ایک غریب ماہی گیر خاندان کے پریش میستا کی پراسرار موت کو دومہینوں کا عرصہ گزرچکا ہے ، لیکن اس تعلق سے احتجاج کرنے والے اب یہ سوال کرنے لگے ہیں کہ مرکزی ویزاننت کمار پریش میستا کے والدین سے ملاقات کے لئے ابھی تک ان کے گھر کیوں نہیں آئے؟
View more
Fri, 02 Feb 2018 20:09:09
اپنے ماموں کے ہاتھوں ہی ایک نابالغ بھانجی کے حاملہ ہونے کی واردات انکولہ کے وندیکے گاؤں میں پیش آئی ہے۔ راما آگیر (31سال) نامی شادی شدہ ملزم کو پولیس نے’پوکسو‘ ایکٹ کے تحت گرفتار کرلیا ہے۔
View more
Fri, 02 Feb 2018 20:05:21
ریاستی حکومت نے نئے تعلقہ جات تشکیل دینے کا جو اقدام کیا تھا اس میں اڈپی ضلع کے بیندور کا نام شامل تھا۔ اب گزٹ نوٹی فکیشن کے بعد بیندور کو تعلقہ کا درجہ مل گیا ہے جو26قصبوں اور دیہاتوں پر مشتمل ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy