Sat, 03 Feb 2018 11:54:27
بی جے پی نے 27فروری کوہونے جا رہے میگھالیہ اسمبلی انتخابات کے لئے 45 امیدواروں کی اپنی پہلی فہرست آج جاری۔پارٹی نے پہلے کہا تھا کہ وہ اس شمال مشرقی ریاست کی تمام 60 اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:49:53
مرکزی تفتیشی بیورو نے سیاسی اعتبار سے حساس بوفورس توپ سودے دلالی اسکینڈل میں ملزم افراد کے خلاف سارے الزام منسوخ کرنے کے دہلی ہائی کورٹ کے 2005 کے فیصلے کو آج سپریم کورٹ میں چیلنج کیا۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:40:06
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان سبرامنیم سوامی نے آج راجیہ سبھا میں پرائیویٹ ممبر بل کے تحت ’گؤ رکشا بل 2017‘ پیش کرتے ہوئے گؤکشی کے قصورواروں کو پھانسی کی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:28:25
کرناٹک کے وزیراعلیٰ سدارامیا نے آج اپوزیشن بی جے پی کو ان نوجوانوں کی اموات پر جو کہ ریاست میں حالیہ مہینو ں میں مختلف وجوہات کی بناء پر مارے گئے سیاسی فائدہ حاصل کرنے کی کوشش پر نکتہ چینی کی۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:16:29
کرناٹک اسٹیٹ اوپن یونیورسٹی (کے ایس او یو) گزشتہ کچھ سال سے تقریباً بند ہے۔ اس سے ہزاروں طلباء وطالبات کا مستقبل خطرے میں پڑا ہوا تھا۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:08:53
آئندہ اتوار 4؍ فروری کو وزیراعظم نریندرمودی شہر بنگلور آرہے ہیں ۔ اس موقع پر شہر میں ایک جلسۂ عام سے بھی خطاب کریں گے ۔
View more
Sat, 03 Feb 2018 11:00:51
اگلے کچھ ہی مہینوں میں کرناٹک اسمبلی انتخابات منعقد کئے جانے والے ہیں ، اور بر سر اقتدار کانگریس جماعت نے یہ دعویٰ کیا ہے کہ اس کی سیاسی حریف بی جے پی قصداً ہندوتوا کو انتخابی چال کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy