Sun, 04 Feb 2018 13:29:07
ملک میں کشمیر ی طلبہ پرحملے کا واقعہ ایک بار پھر سامنے آیاہے۔ابھی تازہ معاملہ ہریانہ کے مہندرگڑھ ضلع کے مسانی چوک کاہے، جہاں پر کچھ نامعلوم افراد نے دوکشمیری طلبہ پرحملہ کر دیا۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 13:21:18
منگلورو سٹی کرائم برانچ بروقت کارروائی کرتے ہوئے فالنیر کے علاقے میں انجام دی جانے والی قتل اور ڈکیتی کی سازش کو ناکام بنادیا اور ہتھیارسمیت 4ملزمین کو گرفتار کرلیا جس میں ایک راؤڈی شیٹر بھی شامل ہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 13:18:25
کولّور پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک پولیس کانسٹیبل نے اپنے کمرے میں پھانسی لگاتے ہوئے خودکشی کرلی ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق خودکشی کرکے ہلاک ہونے والے کانسٹیبل کا نام ناگراج ہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 13:06:53
وہ دن اب کچھ زیادہ دور نہیں ہے جب بینائی سے محروم افراد اپنے اردگرپھیلے ہوئے رنگوں کو دیکھ سکیں گے کیونکہ سائنس دانوں نے حال ہی میں مصنوعی آنکھ بنانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 12:57:36
اترپردیش کی حکومت نے ریاست میں کئی آئی پی ایس افسروں کا تبادلہ کیا ہے، ان تبادلوں کے بعد کئی ہنگامے کھڑے ہوگئے ہیں۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 12:48:20
شادی کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے ایک دلت نابالغ لڑکی کو اس کے ماموں نے ہی ہوس کا شکار بنایا اور لڑکی کے حاملہ ہوجانے پروہ گھر سے فرار ہوگیا ہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 12:21:37
سرسی کے بنواسی میں’ کدمبا اتسوا‘کا افتتاح کرتے ہوئے ضلع انچارج وزیر آر وی دیشپانڈے نے کہا کہ انسان کی ترقی میں تہذیب وثقافت اور فنکاری کا بڑا حصہ ہوتا ہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 12:13:10
کاروار کے سرودیا نگر میں واقع ہوم گارڈز ہیڈکوارٹر میں ضلع شمالی کینرا ہوم گارڈ کمانڈنٹ کے منصب کا چارج دیپک گنپتی گوکرن نے قبول کیا۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 10:42:35
ریاست میں جاری کی گئی اندرا کینٹن اسکیم کے تحت سورتکل میں زیر تعمیر اندراکینٹن کے پاس لگائے گئے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے پورٹریٹ پر شرپسندوں نے کالی سیاہی پوت کر اپنے دل کی بھڑاس نکالی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy