Sun, 04 Feb 2018 19:59:41
اقلیتی امور کے مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے آج کہا کہ امن اور رواداری ہندوستان کی ثقافت اور تہذیب ہے اور کسی بھی حالت میں ملک کے اتحاد اور بھائی چارے کو کمزور نہیں ہونے دیناہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 19:49:09
آئندہ لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کو چیلنج کرنے کے لئے اپوزیشن کی یکجہتی کو لے کر چل رہی کوششوں کے درمیان کانگریس نے آج کہا کہ وہی (کانگریس) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کا محور بنے گی اور صرف راہل گاندھی وزیر اعظم نریندر مودی کا متبادل ہوں گے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 19:46:08
یکم فروری کو جب وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے بجٹ پیش کرتے ہوئے دنیا کی سب سے بڑی صحت انشورنس کی منصوبہ بندی کااعلان کیا تو سننے میں یہ بے حد کشش منصوبہ لگا لیکن جلد ہی اس منصوبہ کی درستگی پر سوال بھی کھڑے ہو گئے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 19:42:59
سابق فوجی سربراہ جنرل (ریٹائرڈ) شنکر رائے چودھری نے کہا کہ چین کی طرف سے تسانگپو۔ برہم پتر دریا کے راستے میں مبینہ طور پر تبدیلیاں کرنے سے ہندوستان کو کوئی خطرہ نہیں ہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 19:38:56
دہلی کی ایک عدالت نے عام آدمی پارٹی کے ممبر اسمبلی سریندر کمار کو 2014 میں عوامی املاک کو خراب کرنے کے الزام سے بری کر دیا ہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 19:34:41
بہرائچ ضلع میں ہند۔نیپال کے سرحدی علاقے موتی پور علاقے میں مسلح سر حد فورس (ایس ایس بی)اور مقامی پولیس نے لاکھوں روپے قیمت کی چرس برآمد کرکے ایک نیپالی شہری کو گرفتار کیا ہے۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 19:28:10
ہریانہ کے مہندر گڑھ سینٹرل یونیورسٹی میں دوکشمیر طالب علموں پر حملہ کی جانچ جاری ہے۔اس سلسلہ میں پولیس تین افرادکوگرفتار کرچکی ہے ۔
View more
Sun, 04 Feb 2018 18:30:16
بھٹکل میں چوری کی وارداتیں تھمنے کا نام نہیں لے رہی ہے، بالخصوص بندرروڈ فرسٹ کراس پر واقع خالی گھروں کو چور اپنا نشانہ بنانے میں لگے ہوئے ہیں، ایک کے بعد ایک چوری کی وارداتوں سے ایک طرف بھٹکل کے عوام کا گھروں سے باہر نکلنا محال ہوگیا ہے، وہیں چوریوں پر قابو پانے میں پولس بھی ناکام ہے ، جس پر سوالیہ نشان لگایا جارہا ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy