Wed, 21 Feb 2018 13:19:32
مصر میں پولیس نے جنوبی قاہرہ میں واقع اسیوط گورنری میں ایک عمارت کی تیسری منزل سے گرنے والے بچے کو ڈرامائی انداز میں زمین پر گرنے سے بچا لیا۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:14:45
فلسطینی صدر محمود عباس آج منگل کے روز اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کریں گے۔ یہ 2009ء کے بعد سلامتی کونسل میں فلسطینی صدر کا پہلا خطاب ہو گا۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:12:37
جرمنی کے شہر میونخ میں بین الاقوامی سلامتی کانفرنس میں اتوار کے روز ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاوش اوگلو اور عرب لیگ کے سکریٹری جنرل احمد ابو الغیط کے درمیان زبانی جھڑپ اور گرم بحث دیکھنے میں آئی۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:08:17
شام کے علاقے عفرین میں ترک فوج کا مقابلہ کرنے والی کردملیشیا ’کرد پروٹیکشن یونٹ‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جن میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ کرد ملیشیا نے ترکی کا مقابلہ کرنے کے لیے اسدی فوج کے ساتھ ساز باز کرلیا ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 13:03:14
لبنان کی مسلح افواج نے صہیونی ریاست کی طرف سے کسی بھی ممکنہ مہم جوئی کا پوری قوت سے جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 12:58:47
شام میں پیر کے روز الغوطہ الشرقیہ کے علاقے پر بشار کی فوج کی جانب سے ہونے والے فضائی حملوں اور گولہ باری کے نتیجے میں 100 شہری اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے اور 325 کے قریب زخمی ہو گئے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 12:48:50
اروناچل پردیش میں ہجوم نے قانون کو اپنے ہاتھ میں لے کر ریپ کے دو مشتبہ ملزمان کو پیٹ پیٹ کر مار ڈالا۔ حیرانی کی بات تو یہ ہے کہ یہ واقعہ تھانے کے اندر پیش آیا ۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 12:21:46
یہاں شمس الدین سرکل کے قریب پیش آئے ایک المناک سڑک حادثہ میں ایک عمر رسیدہ شخص کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی، جن کی شناخت ابراہیم شیخ (75) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy