Thu, 22 Feb 2018 00:51:31
اُڈپی کے ملپے میں بی جے پی کی جانب سے منعقدہ ماہی گیروں کے ایک جلسہ میں شریک ہوکر واپس لوٹنے کے دوران مینگلور کے تھوٹا بینگرے میں تین نوجوانوں پر حملہ کئے جانے کی واردات پیش آئی ہے، جس میں تینوں کو شدید چوٹ لگی ہے اور اُنہیں مینگلور کے نجی اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 21:42:57
صدیوں سے انسانی سماج اور معاشرہ میں عورت کے مقام ومرتبہ کو لیکر گفتگو ہوتی آئی ہے ان کے حقوق کے نام پر بحثیں ہوتی آئی ہیں لیکن گذشتہ چند دہائیوں سے عورت کے حقوق کے نام پرمختلف تحریکیں اور تنظیمیں وجود میں آئی ہیں اور صنف نازک کے مقام ومرتبہ کی بحثوں نے سنجیدہ رخ اختیار کیا ہے۔ اور بعض مسائل کے حوالے سے حکومت ہند اور ان کے نمائندہ بھی گفتگو کرنے لگے ہیں
View more
Wed, 21 Feb 2018 21:29:05
دفاع شریعت کے لئے معہد عائشہ صدیقہ قاسم العلوم للبنات دیوبند کی انتظامیہ اور فاضلات کی جانب سے ہفتہ ’’شریعت ہمارا اعزاز ہے ‘‘ پوری امت کی جانب سے فرض کفایہ ہے ،اور ملت کی خواتین میں شریعت کے حوالے سے بیداری لانے کی ایک عظیم کوشش ہے کیونکہ پچھلے کئی سالوں سے تحفظ حقوق نسواں کے نام پر خواتین کو گمراہ کرنے کی ناپاک سازش رچی جارہی ہے ایسے میں دیوبند کی تاریخی سرزمین سے قدیم ترین نسواں ادارہ معہد عائشہ
View more
Wed, 21 Feb 2018 21:09:15
ایک خصوصی سی بی آئی عدالت نے آج گجرات کے سابق ڈائرکٹر جنرل آف پولیس پی پی پانڈے کو 2004میں پیش آنے والے عشرت جہاں اور تین دیگر کے فرضی انکاونٹر کیس میں ڈسچارج کردیا ہے جوکہ اس معاملہ میں اہم ملزم تھے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 21:06:58
مغربی ریلوے لائن پر یہاں ایک لوکل ٹرین کے اندر آج صبح تقریباً آٹھ مسافروں نے ایک سینئر ٹی وی صحافی پر مبینہ طور پر حملہ کیا۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 21:04:40
سینئر کانگریس لیڈر ایم ویرپا موئلی نے آج کہا کہ تمل ناڈو میں اداکار کمل ہاسن کی پارٹی کی ترقی کے لئے زیادہ گنجائش نہیں ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 20:59:14
طالب علم روہت ویمولا کی ماں نے حیدرآباد یونیورسٹی سے آٹھ لاکھ روپے کا معاوضہ قبول کیا اور کہا کہ انتظامیہ کے ساتھ معاہدے کا کوئی راستہ نہیں ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 20:50:08
مرکز نے 11000کروڑ روپے سے زیادہ رقم کے پنجاب نیشنل بینک اسکینڈل کے معاملے کی جانچ اور اس معاملے میں مبینہ طور پر شامل ڈائمنڈ تاجر نیرومودی کو بیرون ملک سے واپس لانے کے لئے خصوصی تفتیشی ٹیم کی تشکیل کی درخواست کرنے والی پٹیشن کی آج سپریم کورٹ میں مخالفت کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy