Tue, 20 Feb 2018 19:50:53
کرناٹکا لوک آیوکتہ کاروار یونٹ کی طرف سے جار ی اعلان کے مطابق مورخہ 23فروری کو کمٹہ کے ٹورسٹ بنگلو میں لوک آیوکتہ افسران صبح11بجے سے 12.30بجے تک عوام سے شکایتیں سنیں گے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:43:59
ہندوجاگرن ویدیکے کی جانب سے مراٹھا حکمراں شیواجی کی جینتی منانے کے موقع پر ایک مسجد کے قریب زعفرانی جھنڈا لہرانے کی کوشش کی گئی تومسلم نوجوانوں کے ساتھ ایچ جے وی کارکنان کی جھڑپ ہوگئی ۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:37:24
سرکاری راج ہمسا بس میں بنگلورو کی طرف سفر پر روانہ ہونے والی ایک لیڈی پولیس کانسٹیبل پربس کی لیڈی کنڈکٹر کی طرف سے حملہ کیے جانے کی واردات وٹلا پولیس اسٹیشن کی حدود میں پیش آئی ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:33:11
اسپیشل پوکسو جج وینکٹیش نائک نے ایک ٹیچر کو طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے الزام میں سات سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:13:21
ایک حاملہ عورت کی آبر وریزی کرنے کے بعد اس خاتون اور اس کے پیٹ میں موجود پانچ سالہ حمل کا قتل کرنے کے الزام میں پرشانت موگویرا نامی مجرم کو ضلع سیشن کورٹ نے سزائے موت سنائی ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 19:07:31
بی جے پی حکومت کے چانکیہ کے طور پر پہچانے جانے والے پارٹی صدر امیت شاہ اسمبلی انتخابات کی تیاریوں کا بگل بجانے اور ساحلی علاقوں میں ووٹرس کو اپنا شکار بنانے کی مہم پر نکل پڑے ہیں۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 15:08:13
دنیا بھر میں مشہور ممبئی پولس نے اپنے محکمہ میں ۱۱۳۷؍ اسامیوں کی بھرتی کے لئے عرضیاں طلب کی ہیں اور اس تعلق سے اپنی ویب سائٹ پر مکمل اعلانیہ جاری کیا ہے جس سے مسلم نوجوانوں کو استفادہ حاصل کرنا چاہئے تاکہ پولس محکمہ میں مسلمانوں کے گرتے تناسب پر روک لگ سکے اور اس میں کچھ اضافہ بھی ہوسکے ، یہ درخواست آج یہاں ممبئی میں جمعیۃ علماء قانونی امداد کمیٹی کے سربراہ گلزار اعظمی نے بذریعہ پریس ریلیز دی
View more
Tue, 20 Feb 2018 14:33:20
نائب صدر جمہوریہ وینکیا نائیڈو نے بیف یا کِس فیسٹول منانے پر سوال کھڑا کرتے ہوئے پوچھا کہ اگر آپ کو بیف کھانا ہے تو شوق سے کھائیے، بوسہ لینا ہے تو لیجئے، مگر اس کے لئے فیسٹول منعقد کرنے کی کیا ضرورت ہے ؟
View more
Tue, 20 Feb 2018 12:21:04
کانگریس نے مدھیہ پردیش میں کولارس اور مونگاولی سیٹوں پر ہوئے ضمنی انتخابات میں دھوکہ دہی کا الزام لگاتے ہوئے الیکشن کمیشن سے آج اس کی شکایت کی ہے۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy