Thu, 22 Feb 2018 12:54:36
ٹاملناڈو کے مقبول عام اداکار کمل ہاسن نے سابق صدرجمہوریہ اے پی جے عبدالکلام مرحوم کے مقبرہ سے آج اپنے سیاسی سفر کا آغاز کیا اور اپنی پارٹی ’مکل نیدھی مییم‘ (ایم این ایم) کی تشکیل کا اعلان کیا ۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 12:21:51
امریکی وزارت خارجہ کے ایک اعلان کے مطابق نائب صدر مائیک پنس جنوبی کوریا میں سرمائی اولپمک گیمز کے موقع پر شمالی کوریا کے سینئر عہدے داروں کے ایک وفد سے ملاقات کے لیے تیار تھے
View more
Thu, 22 Feb 2018 12:18:28
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک خاتون کی جانب سے اْس دعوے کی یکسر تردید کی ہے جس میں خاتون نے امریکی اخبار کو تصدیق کی تھی کہ ٹرمپ اور ان کے درمیان ’’بوسے‘‘ کا عمل ہوا تھا۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 12:14:52
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل آنتونیو گوٹیریس نے منگل کی شام ایک بیان میں شام کے علاقے الغوطہ الشرقیہ میں جارحیت میں اضافے پر اپنی "گہری تشویش" کا اظہار کیا ہے۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 12:07:20
امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اگر فلسطینیوں اور اسرائیل کے درمیان دوسرے ملکوں کے توسط سے مفید امن بات چیت ہوتی ہے تو امریکا اس بات چیت کو آگے بڑھانے کے لیے ہرممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 12:04:13
شام کے دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے مشرقی الغوطہ میں باغیوں کے زیرانتظام علاقوں پر اسدی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں 48 گھنٹوں کے دوران 250 عام شہریوں کے ماری جانے کی تصدیق کی گئی ہے۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 11:57:40
ریاستی اسمبلی میں آدھار بل 2018 کو منظوری دیتے ہوئے سرکاری سبسیڈی اور مختلف سرکاری اسکیموں سے استفادہ کرنے کے لئے آدھار کو قانونی حیثیت دے دی گئی ۔
View more
Thu, 22 Feb 2018 11:18:28
بھارت میں اسرائیل کے سفیر ڈینئل کارمن نے آج یہاں شمال مشرقی خطے کی ترقی کے مرکزی وزیر مملکت ( آزادانہ چارج )وزیر اعظم کے دفتر ، عملے ، عوامی شکایات اور پنشن ، ایٹمی توانائی اور خلاء کے وزیر مملکت ڈاکٹر جتیندر سنگھ سے ملاقات کی۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy