Sat, 24 Feb 2018 12:14:19
بنگلوروشہر کے شیواجی نگر میں کمبل پوش درگاہ سے قریب براڈوے روڈ جنکشن پر رسوئی گیس سلنڈروں کی ری فلنگ دکان میں سلنڈروں کے پھٹنے سے تھوڑی دیر کے لئے اس علاقے میں افرا تفری پھیل گئی۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:10:07
ریاستی اسمبلی میں آج کسانوں کے قرضے معافی کے معاملہ پر حکمران کانگریس اور اپوزیشن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے درمیان پھر گرماگرم بحث ہوئی جس کے نتیجہ میں آج بھی ایوان کی کارروائی میں خلل پڑا۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 12:06:58
پاپولر فرنٹ آف انڈیا پر ریاست جھارکنڈ میں پابندی لگادی گئی ہے ۔ اس کے خلاف پی ایف آئی نے بشمول بھٹکل ریاست کے کئی مقامات پر مذمتی پروگرام منعقد کیے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:58:17
بے روزگار نوجوانوں کو روزگار فراہم کروانے کے مقصد سے کاروار میں مورخہ 27فروری کو روزگار میلہ منعقد ہوگا جس میں میٹرک پاس، پی یوسی ،آئی ٹی آئی ،ڈپلومہ ، بی ایس سی نرسنگ ، جی این ایم نرسنگ اور کسی بھی قسم کی ڈگری رکھنے والے نوجوان شریک ہوکر ملازمت کے لئے قسمت آزمائی کرسکتے ہیں۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:52:06
دبئی میں قائم جنوبی کینرا کے معروف کاروباری تُمبے گروپ کو’شیخ خلیفہ ایکسلینس ایوارڈ 2018‘کے تحت جملہ 4ایوارڈز سے نوازا گیا ۔ اس طرح ایک ہی سال میں چار ایوارڈ پانے کا اعزاز اس ایوارڈ کی تاریخ میں پہلی بار تُمبے گروپ کو حاصل ہوا ہے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:50:00
ساحلی علاقے کے دورے پر آئے ہوئے بی جے پی کے صدر امیت شاہ نے کرناٹکا اسمبلی کے لئے انتخابی مہم کو قطعیت دیتے ہوئے کارکنان کو بس ایک نکاتی منصوبے کے طور پر یہ منتر دیا کہ عوام سے امیدوار کے لئے نہیں بلکہ مودی کے نام پر ووٹ مانگا جائے اور امیدوار پر نظر ڈالے بغیر صرف کنول کے آگے نشان لگانے کے لئے کہا جائے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 11:03:15
گروسدھیندرا کالج بھٹکل کی طرف سے موصولہ اخباری بیان کے مطابق گزشتہ نومبر 2017میں بی کام فرسٹ سیمسٹر کے جو امتحانات ہوئے تھے
View more
Sat, 24 Feb 2018 10:40:20
بھٹکل تحصیلدار دفتر سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق ریوینیو ڈپارٹمنٹ کی جانب سے دئے جانے والے زمین جائیداد کے کاغذات آ ر ٹی سی، میوٹیشن وغیرہ نقلیں، رہائشی، آمدنی اور ذات سرٹی فکیٹس وغیرہ کسی بھی سائبر سنٹر یا انٹرنیٹ کے ذریعے کسی بھی وقت آن لائن درخواست دے کر حاصل کیے جاسکیں گے۔
View more
Sat, 24 Feb 2018 10:24:57
ریاست کرناٹک میں 14ویں اسمبلی کے آخری سیشن کے آخری دن وزیراعلیٰ سدارامیا اپنی وداعی تقریر کرتے ہوئے کہاکہ پچھلے 5سالوں کے دوران ان کی حکومت کئی عوام دوست پروگراموں کو جاری کرکے ریاست میں ایک اچھا اور شفاف انتظامیہ فراہم کیا اور دعویٰ کیا کہ دوبارہ ہم ہی اقتدار پر لوٹ آئیں گے کیونکہ ریاست کی عوام نے ہماری تائید کا یقین دیاہے ۔
View more
Your experience on this site will be improved by allowing cookies
Cookie Policy