Wed, 21 Feb 2018 10:36:16
کانگریس صدر راہل گاندھی میگھالیہ میں 27 فروری کو ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر اپنے انتخابی مہم کے دوسرے مرحلہ میں آج ریاست میں انتخابی دورے کا آغاز کریں گے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 10:32:55
مرکزی کابینہ نے وزیراعظم نریندرمودی کی قیادت میں مہا ندی دریائی پانی سے متعلق تنازعہ کے عدالتی حل کے لیے ایک تجویزکو اپنی منظوری دے دی ہے۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 10:27:09
تکثیری ریاست بولیویاکے سفیرسرگیو داریو ارسپے بیرنٹوس ، جمہوریہ کوریا کے سفیر شن بونگکل ، پیراگوئے کے سفیرفلیمنگ راؤل دوارتے راموس اور جمہوریہ کانگو کے سفیرآندرے پوہ نے صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند کو آج 20 فروری ، 2018 کوراشتر پتی بھون میں اپنی اپنی سفارتی اسناد پیش کیں ۔
View more
Wed, 21 Feb 2018 10:23:29
وزیر اعظم نریندرمودی کی سربراہی میں مرکزی کابینہ نے ہند اور اسرائیل کے مابین مشترکہ فلم سازی سے متعلق معاہدے کومنظوری دے دی ہے ۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 21:16:02
کرناٹک کی کانگریس حکومت پر نشانہ سادھنے پر پلٹ وار کرتے ہوئے ریاست کے وزیر اعلیٰ سدرامیا نے وزیراعظم نریندر مودی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ نریندر مودی میں وزیراعظم بننے کی صلاحیت ہی نہیں ہے
View more
Tue, 20 Feb 2018 21:01:23
کانگریس لیڈر نارائن سوامی کے بی بی ایم پی دفتر میں گھس کر پٹرول چھڑکنے اوردفتر کو آگ لگادینے کی دھمکی کی وڈیو نیوز چینلوں میں نشر ہونے کے بعد فوری حرکت کرتے ہوئے سدرامیا نے نارائن سوامی کو کانگریس پارٹی سے باہر کا راستہ دکھادیا ہے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 20:40:51
رکن اسمبلی این اے حارث کے فرزند نلپاڈ محمد کی طرف سے کل پیر کو ایک طالب العلم کو زودوکوب کرنے کا معاملہ سامنے آنے کے بعد آج این اے حارث نے ریاستی اسمبلی میں معذرت طلب کی اور کہا کہ ان کے بیٹے کی حرکت کی وجہ سے اُنہیں جس طرح ندامت اُٹھانی پڑی، وہ وقت کسی باپ پر نہ آئے۔
View more
Tue, 20 Feb 2018 20:16:52
امور داخلہ کی وزارت کی پہل وطن کو جانو میں شرکت کرنے والے جموں و کشمیر کے نو جوانوں نے آج ( 20 فروری ، 2018 ء ) یہاں راشٹر پتی بھون میں صدر جمہوریہ ہند ، جناب رام ناتھ کووند سے ملاقات کی ۔
View more